کتاب الحمقاء والمغفلین

Contém anúncios
100+
Downloads
Classificação do conteúdo
Todos
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela

Sobre este app

اما بعد الحمد لله وكفى والصلاة والسلام على نبيه المصطفى .. علامہ ابن جوزی کی تصنیف "کتاب الح مقاء " کا تذکرہ کئی مرتبہ سامنے آیا اس سے پہلے " کتاب الاذکیاء کا ترجمہ مطالعے میں آچ کا تھا۔ جس میں لوگوں کی ذہانت اور فراست کے دل چسپ قصے تھے ۔ تو اس کتاب کے مطالعے کا شوق اور بھی بڑھ گیا تھا کئی لوگوں اور کئی کتب خانوں سے اس کے بارے میں معلومات بھی کیں مگر یہ کتاب دستیاب نہ ہو سکی۔ لیکن اللہ تعال یٰ کے فضل سے جب بھائی خلیل اشرف صاحب کی ایماء و حوصلہ افزائی پر مجھے دو کتابوں کے ترجمے کی سعادت ملی تو ایک دن جناب نے بتایا ک میرے پاس "کتاب الحمقاء " ہے اور اس کا ترجمہ کرنا ہے یوں یہ کتاب میرے ہاتھوں تک پہنچی بہر حال! اس کتاب کا اصل نام "اخبار الحمقاء والمغفلین “ ہے اور اس میں حماقت کی تعریف , حماقت کی اقسام , احمق اور اس کی صفات ، احمق کے دوسرے اسماء حماقت کیوں سر زد ہوتی ہے ؟ احمق کی نشانیاں, حماقت کا انسانی صفت ہونا, اور عقلمندوں سے احمقوں جیسے افعال کا سر ز د ہونا, اور دیگر دوسرے موضوعات پر کلام کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا مقصد محض احمقوں کے قصے جمع کرنا نہیں ہے۔ O que você precisa saber sobre o seu negócio O que você quer dizer com isso ن کر, اس سے بچنے کی کوشش کی جائے۔ اسی طرح علیم احوال میں, غصہ نہی مذاق, افسروں اور حکمرانوں کے سامنے بیٹھنے اور گویا ۯویا ونے تعلیم میں ذمہ داریوں کا احساس کر کے, احمقوں کے طور طریقوں سے اجتناب کیا کے آدا ب، تعلیم e جائے۔ کرتے۔ O que você precisa saber sobre o seu negócio پہلوؤں کو مد نظر رکھ کر پڑھے گا تو یقینا اسے محسوس ہو گا کہ اس میں قاری کو احمقوں، ا Não há nada e اطوار, حرکات e سکنات O que há de errado com você یوں ہر شخص خود اپنا محاسبہ بھی کر سکتا ہے کہ کہیں اس کے بعض انداز دیکھ کر لوگ ا س بارے میں غلط رائے تو قائم نہیں مثلا ایک عام مرض ہے کہ گفتگو میں اگر درشتی پیدا ہو رہی ہو تو ترکی بہ ترکی جواب دینا، ہر بات کا جواب دینا, ضروری سمجھا جاتا ہے لیکن اگر بنظر انصاف جائزہ لیا جائے تو مذکورہ دونوں باتوں کی وجہ سے بغض و شناعت بڑھ جاتی ہے اور ایسے میں بعض ایسی باتیں زبان سے نکل جاتی ہیں جس کے بعد سوائے اپنا سر پیٹنے کے کچھ نہیں کیا جاسکتا، اور اس کتاب میں ایسے انداز پر بہت سخت اس کتاب میں بڑے بڑے لوگوں کی اغلاط O que você precisa saber sobre o seu negócio دینی مدارس کے علماء e طلبہ بہتر طور سے سمجھ سکتے ہیں لیکن اسکے اردو ترجمے میں یہ کوشش کی گئی ہے کہ عام قارئین کو محسوس نہ ہو کی ہ کتاب انکی دسترس سے بالا تر ہے۔ بلکہ بآسانی انکی سمجھ میں آجائے۔ اسلئے اسکا با محاورہ اردو ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ بات کا اصل مزہ دوسرے روپ میں آکر بر قرار رہے۔ Isso é o que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro بهر حال اللہ تعالیٰ پر توکل کرتے ہوئے اس کتاب کا ترجمہ کرتے وقت اس میں مندرجہ ذیل با O que você precisa saber sobre o seu negócio حضرت مولف نے جو سند بیان کی ہے اسے بھی لکھدیا گیا ہے۔ ترجمه با محاورہ کیا گیا ہے تاکہ معمولی سا اردو دان بھی اس ترجمہ کو سمجھ سکے اور ترجم ہ کی عربی الفاظ سے مطابقت بھی برقرار رہے۔ کتاب میں جابجا اشعار آئے ہیں۔ اسمیں عربی دان طبقے کی رعایت رکھتے ہوئے عربی اصل شعر بھی لکھدیئے گئے ہیں تا کہ عربی ذوق رکھنے والے حضرات لطف اندوز ہو سکیں۔ بعض واقعات میں الفاظ کی خصوصیت کی بناء پر الفاظ کئے گئے ہیں انکی تشریح بھی قوسی ن کے درمیان کر دی گئی ہے۔ ه نحوی صرفی اور ماہرین بلاغت کے قصوں میں انکی بات سمجھانے کیلئے عبارت بڑھائی گئی ہے تو اسے بھی قوسین میں لکھا گیا ہے۔ کہیں کہیں ضرورت کے تحت حاشیہ میں بھی عبارت بڑھائی گئی ہے۔ بھی مکمل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ بعض جگہ مصنف کے اپنے فقہی مسلک کے مطابق کچھ باتیں آئی ہیں, انکا جواب دینے ک ی ضرورت نہیں سمجھی گئی۔ جس واقعہ میں بظاہر دل چسپی کا پہلو روشن نہیں تھا اسے بھی قوسین میں واضح کر دیا۔ گیا ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر مکمل اور نہایت مفید ہے اس کتاب کو پڑھنے والوں سے میری درخواست ہے کہ اسے محض چنکلوں اور لطیفوں کی کتاب سمجھنے کے بجائے اس پہلو کو مد نظر رکھ کر پ ڑھیں جسے علامہ ابن جوزی نے اپنے مقدمے میں واضح فرمایا ہے اور جہاں کوئی عبارت کا ستم محسوس ہوا سے میری کمزوری سمجھیں ” خلق الانسان ضعیفا“۔ وما توفیقی الا بالله
مفتی ثناء اللہ محمود فاضل جامعہ دار العلوم کراچی یکم محرم الحرام ۱۴۲۰ھ
Akhbarul Hamqa wal Mughaffaleen Urdu
Atualizado em
22 de set. de 2023

Segurança dos dados

Sua segurança começa com o entendimento de como os desenvolvedores coletam e compartilham seus dados. As práticas de segurança e privacidade de dados podem variar de acordo com o uso, a região e a idade. O desenvolvedor forneceu as informações a seguir, que podem ser atualizadas ao longo do tempo.
Este app pode compartilhar estes tipos de dados com terceiros
Informações pessoais, Mensagens e mais 2
Este app pode coletar estes tipos de dados
Informações pessoais
Os dados são criptografados em trânsito
Não é possível excluir os dados