Qasas ul Anbiya قصص الانبیاء

Contém anúncios
10 mil+
Downloads
Classificação do conteúdo
Todos
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela

Sobre este app

بسم الله الرحمن الرحيم
عرض مرتب
انبیائے کرام علیہم الصلوات والتسلیمات کے واقعات موضوعات قرآن میں سے ایک اہم موضوع ہے۔ قرآن کریم نے اسلامی تعلیمات کے بیشتر عقائد و حقائق کے اثبات اور تفہیم کے لئے سابقہ ​​انبیائے کرام کے حالات و واقعات کے بیان سے کام لیا ہے۔ ا ا ئے یہ و و و و و ا ا ا ا ا یہ یہ و و óide چنانچہ علمائے مفسرین نے اپنی تفاسیر میں ان واقعات کی تفصیلات بیان فرما ئیں اور کی علمائے مصنفین محققین نے انبیائے کرام کے قصص پر کتابیں تصنیف فرمائی ہیں جنہیں دلچسپی سے پڑھا جاتا ہے۔ تحقیق کے لحاظ سے حضرت مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی رحمۃ اللہ علیہ کی " قصص القرآن" بے مثال کتاب ہے ہم نے اپنے اکابر اساتذہ کرام سے اس کی بہت تعریف و توصیف سنی ہے۔ الہ تعالی مولانا موصوف کواس پر تمام امت کی طرف سے جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین مصنفین نے واقعات کو مسلسل ترتیب کے ساتھ بیان کیا ہے۔ مگر قرآن کریم کا انداز منفرد ہے۔ قرآن کریم نے واقعات کو بطور واقعہ بیان نہں کیا بلکہ کسی او مقصد کو ثابت کرنے کیلئے انہیں بطور استشہاد پیش کیا ہے اس لئے قرآن کریم میں واقعات مسلسل مکمل ، مرتب نہیں ہیں اور نہ ہی انبیائے کرام کے شخصی تعارف پر کوئی کلام ہے سوائے حضرت یوسف علیہ السلام کے واقعہ کے اس لئے اس بات کی ضرورت تھی کہ انبیائے کرام کے واقعات کو قرآن کریم کے اسلوب بیان اور اس کے مقاصد عالیہ کےسیاق وسباق کے ساتھ مرتب کیا جائے۔ چنانچہ اسی مقصد کے پیش نظر یہ کتاب مرتب کی گئی ہے۔ ک ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ق ق ق ق ق ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ق ق ق ق ق ق gio ق pág. اور یہ مواد مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد فی رحمہ اللہ علی کی غیر معارف القرآن سے لیا گیا ہے۔ البتہ واقعہ کے شروع میں ہر پیغمبر کا شخصی تعارف ، حضرت مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی رحمۃ اللہ علیہ کی تقص القرآن سے لیا گیا ہے۔ چند ایک وہ انبیائے کرام جن کا تذکرہ قرآن کریم نے اشارہ کیا ہے۔ یا ایک آدھا جگہ مختصر ذکر کیا ہے ان کے واقعات کی تفصیلات بھی قصص القرآن" سے لی گئی ہیں۔ اور آخر میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے ت مشتمل حضرت مفتی اعظم رحمه اللہ کی کتاب سیرت خاتم الانبیاء معمولی اختصار کے ساتھ دی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو قبولیت عطا فرما کر ہمارے لئے دنیاو آخرت کی بھلائی کا ؁مارے لئے دنیاو آخرت کی بھلائی کا ؁ری ی ۰
والسلام زاہد محمود قاسمی جامعہ قاسم العلوم ملتان
Atualizado em
9 de ago. de 2023

Segurança dos dados

Sua segurança começa com o entendimento de como os desenvolvedores coletam e compartilham seus dados. As práticas de segurança e privacidade de dados podem variar de acordo com o uso, a região e a idade. O desenvolvedor forneceu as informações a seguir, que podem ser atualizadas ao longo do tempo.
Este app pode compartilhar estes tipos de dados com terceiros
Informações pessoais, Mensagens e mais 2
Este app pode coletar estes tipos de dados
Informações pessoais
Os dados são criptografados em trânsito
Não é possível excluir os dados