Maarif ul Quran معارف القرآن

10 K+
Descărcări
Evaluarea conținutului
Toți
Captură de ecran
Captură de ecran
Captură de ecran
Captură de ecran
Captură de ecran
Captură de ecran

Despre aplicație

معارف القرآن (کاندھلوی) کے نام سے ایک تفF معروف عالم دین مولانا ادریس کاندھلوی cum لکھی ہے اnare ھی م ج ج ج ج ہے ہے ہے کھی کھی ہے اnare ھی ھی م ج ج ج ہے ہے ہے ہے لکھی ہے اnare ھی ھی ھی ہے ج ج ہے ہے ہے کھی کھی ہے اnare ھی ھی ھی ھی ہے ہے ہے ہے ہے ہے کھی ہے ہے اnare ھی ھی ھی ھی ہے ہے ہے ہے ہےنآن کھی ہے اnare ھی tratament
معارف القرآن 1382ء میں پاکستان سے آٹھ جلدوں میں شائع ہوئی ہے، تفسیر لکھنے کے کیا محرکات تھے انھیں مصنف موصوف نے کتاب کے مقدمہ ہی میں واضح فرمادیا ہے ؛چنانچہ لکھتے ہیں

" میرے دل میں خیال آیا کہ ایک ایسی تفسیر لکھی جائے جو مطالب قرآنیہ کی توضیح و تشریح اور ربط آیات کے علاوہ قدرے احادیث صحیحہ اور اقوال صحابہ وتابعین پر اور بقدر ضرورت لطائف و معارف اور نکات اور مسائل مشکلہ کی تحقیقات اور ملاحدہ اور زنادقہ کی تردید اور ان کے شبہات اور اعتراضات کے جوابات پر مشتمل ہو پھر یہ کہ وہ ترجمہ اور تفسیر سلف صالحین کے مسلک سے ذرہ برابر بھی ہٹا ہوا نہ ہو اور کسی جگہ بھی اپنی رائے اور خیال اور نظریہ کو قرآن کے بہانے سے پیش کرکے مسلمانوں کو دھوکا اور فریب نہ دیا جائے، جیسا کے آج کل آزاد منشوں کا طریقہ ہے کہ قرآن کی تفسیریں لکھ کر اس لیے شائع کر رہے ہیں کہ تاویل اور تحریف کے ذریعے قرآنی تعلیمات کو مغربی تہذیب وتمدن کے مطابق کر دیں اور اپنے حسب منشا قرآن کے معنی گھڑ کر خیالات باطلہ کے نام سے مسلمانوں میں پھیلا یا جائے۔
مولانا کاندھلوی کے اس مقدمہ سے اس تفسیر کا امتیازی پہلو اور اس کی خصوصیات بھی واضح ہیں، مولانا نے اس تفسیر میں کلامی اور اعتقادی مسائل پر زیادہ توجہ دی ہے یہ بھی اس کتاب کا امتیازی رنگ ہے زبان عالمانہ ہے۔ معارف القرآن محدثانہ انداز کی بہترین تفسیر ہے 'متن قرآن کے ساتھ شاہ عبد القادrume تفسیر میں بیان القرآن کی پیروی کی گئی ہے اور حدیثی 'کلامی' فقہی اور تاریخی فوائد کا گراں قدر اضافہ کیا ہے ہے
Ultima actualizare
31 iul. 2023

Siguranța datelor

Siguranța începe cu înțelegerea modului în care dezvoltatorii colectează și trimit datele tale. Practicile de securitate și confidențialitate a datelor pot varia în funcție de modul de utilizare, de regiune și de vârsta ta. Dezvoltatorul a oferit aceste informații și le poate actualiza în timp.
Aplicația poate trimite terților următoarele tipuri de date
Informații cu caracter personal, Mesaje și încă 2
Aplicația poate colecta următoarele tipuri de date
Informații cu caracter personal
Datele sunt criptate în timpul transmiterii
Datele nu pot fi șterse