فقہ جعفریہ یا مکتب اہل مکتب علیہم السلام کی کتب احادیث میں الکافی کو بلحاظ تقدم زمانی اور بحیثیت اصول و فروع دونوں کا مجموعہ ہونے کے ایک خاص مرتبہ حاصل ہے ۔ کتاب کافی میں ثقۃ الاسلام علامہ شیخ محمد یعقوب کلینی ؒ نے بیس سال کی طویل مدت میں تقرباً ستvid ہ س »
بہرحال جتنا کام اصل تالیف کا ہے ، ترجمہ کام بھی اس سے کم نہیں ہے۔ادیب اعم $ یسن ظف Kedy rah یíta اصول و فروع کی آٹھ ہزار ادیث سے زیادہ کا اردو ترجمہ کر کے online اگرچہ ان کی عمر نے اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے وفا نہ کی لیکن پھر بھی آٹھ ہزار سے زیادہ احادیث کا ترجمہ بہت شاندار کام تھا۔یہ ایپ اردو میں شایع شدہ اصول کافی کی پانچ جلدوں اور فروع کافی کی چار جلدوں پر مشتمل 122