Qasas ul Anbiya قصص الانبیاء

Vsebuje oglase
10 tis.+
Prenosi
Kategorija vsebine
Primerno za vse
Slika posnetka zaslona
Slika posnetka zaslona
Slika posnetka zaslona
Slika posnetka zaslona
Slika posnetka zaslona
Slika posnetka zaslona
Slika posnetka zaslona
Slika posnetka zaslona

O tej aplikaciji

بسم الله الرحمن الرحيم
عرض مرتب
انبیائے کرام علیہم الصلوات والتسلیمات کے واقعات موضوعات قرآن میں سے ایک اہم موضوع ہ قرآن کریم نے اسلامی تعلیمات کے بیشتر عقائد و حقائق کے اثبات اور تفہیم کے لئے سابقہ ​​ان ی ی کےža کے کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام کےام lastno اس لئے یہ واقعات قرآن کریم کے مدعا اور مقصد اور اسلامی عقائد کو سمجھے اور سمجھانے کا بہت بڑا ذریعہ ہیں ۔ چنانچہ علمائے مفسرین نے اپنی تفاسیر میں ان واقعات کی تفصیلات بیان فرما ئیں اور کی علمائے مصنفین محققین نے انبیائے کرام کے قصص پر کتابیں تصنیف فرمائی ہیں جنہیں دلچسپی سے پڑھا جاتا ہے۔ تحقیق کے لحاظ سے حضرت مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی رحمۃ اللہ علیہ کی " قصص القرآن" بے مثال کتاب ہے ہم نے اپنے اکابر اساتذہ کرام سے اس کی بہت تعریف و توصیف سنی ہے۔ اللہ تعالی مولانا موصوف کواس پر تمام امت کی طرف سے جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین مصنفین نے واقعات کو مسلسل ترتیب کے ساتھ بیان کیا ہے۔ مگر قرآن کریم کا انداز منفرد ہے۔ قرآن کریم نے واقعات کو بطور واقعہ بیان نہں کیا بلکہ کسی او مقصد کو ثابت کرنے کیلئے انہیں بطور استشہاد پیش کیا ہے اس لئے قرآن کریم میں واقعات مسلسل مکمل ، مرتب نہیں ہیں اور نہ ہی انبیائے کرام کے شخصی تعارف پر کوئی کلام ہے سوائے حضرت یوسف علیہ السلام کے واقعہ کے اس لئے اس بات کی ضرورت تھی کہ انبیائے کرام کے واقعات کو قرآن کریم کے اسلوب بیان اور اس کے مقاصد عالیہ کےسیاق وسباق کے ساتھ مرتب کیا جائے۔ چنانچہ اسی مقصد کے پیش نظر یہ کتاب مرتب کی گئی ہے۔ اس کتاب میں قرآنی سورتوں میں سے متعلقہ آیات کا خلاصہ تغیر اور اس کے بعد اس سے متعلق تفسیری مضامین سے حالات و واقعات لے کر انہیں مرتب کر کے پیش کیا گیا ہے۔ اور یہ مواد مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد فی رحمہ اللہ علی کی غیر معا poslovi البتہ واقعہ کے شروع میں ہر پیغمبر کا شخصی تعارف ، حضرت مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی رحمۃ اللہ علیہ کی تقص القرآن سے لیا گیا ہے۔ چند ایک وہ انبیائے کرام جن کا تذکرہ قرآن کریم نے اشارہ کیا ہے۔ یا ایک آدھا جگہ مختصر ذکر کیا ہے ان کے واقعات کی تفصیلات بھی قصص القرآن" سے لی گئی ہیں۔ اور آخر میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے ت مشتمل حضرت مفتی اعظم رحمه اللہ کی کتاب سیرت خاتم الانبیاء معمولی اختصار کے ساتھ دی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو قبولیت fotobe
والسلام زاہد محمود قاسمی جامعہ قاسم العلوم ملتان
Posodobljeno dne
9. avg. 2023

Varnost podatkov

Razumevanje, kako razvijalci zbirajo in razkrivajo vaše podatke, je prvi korak do varnosti. Varovanje podatkov in zagotavljanje varnosti podatkov se morda razlikujeta glede na vašo uporabo, območje in starost. Razvijalec je zagotovil te podatke in jih bo sčasoma morda posodobil.
Ta aplikacija lahko deli te vrste podatkov z drugimi ponudniki.
Osebni podatki, Sporočila in še 2
Ta aplikacija lahko zbira te vrste podatkov.
Osebni podatki
Podatki so šifrirani med prenosom
Podatkov ni mogoče izbrisati