رہنمايے مسلم اپلیکیشن ۔۔ روزمرہ امور زندگی اور عبادات и شرعی طریقے سے سر انجام دینے کیليے رہنمايی فراہم کرتی ہے۔
رہنمايے مسلم اپلیکیشن ۔۔ یہ منزل تو نہیں مگر ابتدا ضرور ہے, کیونکہ اس کے ذریعے اپ مزید علم حاصل کرنے کے شوقین بن جايیں گے, بہت سے سوالات کے جوابات تلاش کریں گے, اور اہم ترین موضوعات کو زیر بحث لايیں گے.
رہنمايے مسلم اپلیکیشن ۔۔ رفیق سفراور زاد راہ ہے, جس کے ذریعے اپ شرعی احکامات اور دین کی بنیادی معلومات حاصل کر سکیں گے, نیز عبادات کی بہت سی کیفیات, احکام اور ان کے اداب جامع اور اسان, مختصراور مدلل انداز میں جان سکیں گے, کیونکہ اپ کی اور ہماری یہ چاہت رہتی ہے کہ دین اصل ٹھوس ماخذ سے حاصل کیا وايے اور شرعی معلومات کا حصول تمام مسلمانوں کسی