Maarif ul Quran معارف القرآن

10 хиљ.+
Preuzimanja
Ocena sadržaja
Сви
Slika snimka ekrana
Slika snimka ekrana
Slika snimka ekrana
Slika snimka ekrana
Slika snimka ekrana
Slika snimka ekrana

O ovoj aplikaciji

معارف القران (کاندگلوی) کے نام سے ایک تفسیر معروف عالم دین مولانا ادریس کاندھلوی نے لکھی ہے اسے معارف القران ادریسی بھی کہا جاتا ہےہا
معارف القرآن 1382ء میں پاکستان سے آٹھ جلدوں میں شائع ہوئی ہے، تفسیر لکھنے کے کیا محرکات تھے انھیں مصنف موصوف نے کتاب کے مقدمہ ہی میں واضح فرمادیا ہے ؛چنانچہ لکھتے ہیں

" میرے دل میں خیال آیا کہ ایک ایسی تفسیر لکھی جائے جو مطالب قرآنیہ کی توضیح و تشریح اور ربط آیات کے علاوہ قدرے احادیث صحیحہ اور اقوال صحابہ وتابعین پر اور بقدر ضرورت لطائف و معارف اور نکات اور مسائل مشکلہ کی تحقیقات اور ملاحدہ اور زنادقہ کی تردید اور ان کے شبہات اور اعتراضات کے جوابات پر مشتمل ہو پھر یہ کہ وہ ترجمہ اور تفسیر سلف صالحین کے مسلک سے ذرہ برابر بھی ہٹا ہوا نہ ہو اور کسی جگہ بھی اپنی رائے اور خیال اور نظریہ کو قرآن کے بہانے سے پیش کرکے مسلمانوں کو دھوکا اور فریب نہ دیا جائے، جیسا کے آج کل آزاد منشوں کا طریقہ ہے کہ قرآن کی تفسیریں لکھ کر اس لیے شائع کر رہے ہیں کہ تاویل اور تحریف کے ذریعے قرآنی تعلیمات کو مغربی تہذیب وتمدن کے مطابق کر دیں اور اپنے حسب منشا قرآن کے معنی گھڑ کر خیالات باطلہ کے نام سے مسلمانوں میں پھیلا یا جايے۔
مولانا کاندھلوی کے اس مقدمہ سے اس تفسیر کا امتیازی پہلو اور اس کی خصوصیات بھی واضح ہیں، مولانا نے اس تفسیر میں کلامی اور اعتقادی مسائل پر زیادہ توجہ دی ہے یہ بھی اس کتاب کا امتیازی رنگ ہے زبان عالمانہ ہے۔ معارف القران محدثانہ انداز کی بہترین تفسیر ہے 'متن قران کے ساتھ شاہ عبد القادرمحدث دہلوی کا ترجمہ ہے. فسیر میں بیان القرگن ی پیروی ی گی ہےگہے ہے ہےہے ہےہے ہےہے ہےہے ل لامی 'فقہی فور تاریخی فوايد کا گراں قدر اضافہ کیا ہے
Ažurirano:
31. 7. 2023.

Bezbednost podataka

Preduslov bezbednosti je da razumete kako programeri prikupljaju i dele vaše podatke. Prakse za privatnost i bezbednost podataka mogu da se razlikuju u zavisnosti od korišćenja, regiona i uzrasta. Programer je pružio te informacije i može da ih ažurira tokom vremena.
Ова апликација може да дели ове типове података са трећим странама
Лични подаци, Поруке и још 2
Ова апликација може да прикупља ове типове података
Лични подаци
Подаци се шифрују током преноса
Подаци не могу да се бришу