Tafseer Mazhari تفسیر مظہری

Sadrži oglase
5 хиљ.+
Preuzimanja
Ocena sadržaja
Сви
Slika snimka ekrana
Slika snimka ekrana
Slika snimka ekrana
Slika snimka ekrana
Slika snimka ekrana
Slika snimka ekrana

O ovoj aplikaciji

قرآن مجید علوم ومعانی کا ایک بے کراں سمندر ہے، اس کے حقائق و معانی کی گرہ کشائی اور اسرار وحکم کی جستجو وتلاش کا سلسلہ اس وقت سے جاری ہے جب یہ نبی آخرالزماں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا؛ لیکن اج تک کويی یہ دعوی نہیں کرسکا کہ اس نے اس بحرؾلم وعوی نہیں کرسکا کہ اس نے اس بحرؾلم وحرؾلم وحرؾلم وحںعملم وح
انسانی تحقی تنی بھی حیران کن اور ن و و و و و و و و و و و و و وں وں وں وں و و و و وں و بعد ان کی اب وتاب کی اب دمک ماند چجاتی ہے; لیکن یہ قران کریم کا اعجاز ہے ہےہ ہہ ہے کے معارف و حقايق اور و و و و و م ا و متداد کمانہ کا کويی اثر مرتب نہیں گوتا.
مسلمان مصنفین لغات, تاریخ, تاریخ, اصول, احکام اور دوسری بے شمار جہہتوں جو خدمت انجام دی دمت
اس خدمت میں عرب ومصر، بلخ ونیشاپور، سمرقند وبخارا اور دنیا کے دوسرے بلاد وممالک کے مصنّفین اور اصحابِ علم نے جہاں حصہ لیا وہیں برصغیر ہندوپاک کے علماء بھی اس کارِ عظیم میں ہرقدم پر ان کے دوش بہ دوش اور شانہ بہ شانہ رہے۔
برصغیر کے علماء کی قرانی خدمات کا اندازہ اس سے لگایاجاسکتا ہےہے ہےہ ہہ مپ کی مصنفات کی تی مصنفات کی تعداد ایک زیار سے بھی زیادہ ہے.
علماء ہندوپاک نے قرآنی موضوعات پر اردو زبان میں جہاں بہت سی بیش قیمت کتابیں تالیف کی ہیں، وہیں انھوں نے اس موضوع پر عربی زبان میں بھی نہایت گراں قدر علمی ذخیرہ چھوڑا ہے۔
علماء ہندوپاک کی قرانی خدمات میں ایک اہم نام تفسیرمظہری تفسیرمگری کا ہے ہےہےہےہے یہ مظہرجان جاناں کے خلیفہ اجل قاضی ثناء اللث پانی پتی کی تالیف ہے; یہ کتاب عربی زبان میں لکھی گيی ہے اور دس جلدوں پر مشتمل ہ24
قاضی ثناء اللہ صاحب: مختصر حالات
قاضی ثناء اللہ پانی پتی ۱۱۴۳ھ میں پیداہوئے، انھوں نے جس خاندان میں آنکھیں کھولیں وہ علم وفضل کا گہوارہ تھا، ان کے پیش رو بزرگوں میں سے متعدد منصبِ قضا کی زینت رہ چکے تھے، ان کے بڑے بھائی مولوی فضل اللہ ایک بلند ایہ عالم دین اورنیک صفت بزرگ تھے, وہ حضرت مرزا مظہر جان جاناں کے فیض یافتگان اوراس سلسلے کے اونچے بزرگوں میں بزے تھے.
قاضی صاحب کا سلسلہٴ نسب حضرت شیخ جلال الدین کبیر اولیاء چشتی کے واسط سے حضرت عثمان غنی تک پہنگتا پہنگتا پہنگتا پہنگتا
تفسیرمظہری
یوں تو قاضی صاحب کی تمام کتابیں معلومات وحقايق کا مرقع اومار تمام کتابیی لیکن ان کی کتابوں میں جو شہرت اور مقبولیت تفسیر مظہری کو حاصل ہويی وہ ان کی کسی کور کتاب کو نہیں حاصل ہويی.
یل میں ہم اختصار کے ساتھ اس فسیر کی ان خصوصیات کا جايزہ لیں گے, جس نے اس کو خاص و عام ہر دو طبقہ میں شہرت ومقبولیت عطا کی ہے.
مسايل فقہیہ
تفسیرمظہری میں فقہی احکام جس کثرت سے ذکر کیے گئے ہیں کہ اگر ان سب کو بھی فقہی ترتیب پر جمع کردیا جائے تو واقعہ یہ ہے کہ احکام القرآن کے موضوع پر ایک نہایت وقیع اور قیمتی کتاب تیار ہوجائے گی۔
قاضی صاحب نے اس تفسیر میں نہ صرف یہ کہ فقہی مسايل کثرتییے بلکہ انھوں نے ائمہٴ فقہاء کے نقطہ ہائے نظر اور ان کے دلائل کو بھی ذکر کیا ہے، ان کے استدلال کی کمزوریوں پر بھی روشنی ڈالی ہے اور مسلکِ راجح کی ترجیحی وجوہات پر بھی سیر حاصل بحث کی ہے۔تفسیر مظہری کا یہ خاص امتیاز ہے کہ اس میں نقل روایت کا کثرت سے اہتمام کیاگیا ہے، قاضی صاحب نے فقہی احکام، تصوف وسلوک کے مسائل، فضائل سور وآیات اور فضائل تسبیحات واذکار وغیرہ کا ذکر کرتے ہوئے نہ صرف یہ کہ بہ کثرت روایات نقل کی ہیں؛ بلکہ عام مفسرین روش سے ہٹ روش سے ہٹ ر بہت سی ا ی ب و حت ضے وضض ضض ضض ضض ضض ضض ضض ضض ضض ضض ضض ضض ضض ضض ضض ضض ضض ضض ضض ضض ضض ضض ض ا روشنی می بحث بھی کی ہے.
تصوف وسلوک کے مسايل
قاضی ثناء اللہ صاحب کی شخصیت علمی اور روحانی کمالات کی جامی۔ جیساکہ ان کے حالات میں گزرچکا ہے وہ ایک بلند پایہ محدث، بالغ نظر فقیہ اور باکمال مفسر ہونے کے ساتھ ایک صاحبِ باطن اور نیک صفت بزرگ بھی تھے، انھوں نے ظاہری علوم کی تحصیل کے ساتھ اپنے بزرگوں سے اخلاق و تصوف کا درس بھی لیا تھا, تصوف میں انہماک اور اپنے شیخ اور مرشد سے غاید ا ا ا ی ا ی ا ی ا ی ا ی ا کہھوں نے اپنی اس معرکة الارا تفسیر کو اپنے شیخ کی کرف منسوب کیا.
اس تفسیر کی ای ا خاص خاص خاص خہ ہےہ ہےہ ہہ اس میں تصوف وسلوک کے سے سے سے سے سے سے سے اور ایات سے مدلل کرکے بیان کیاگیا ہے.
Ažurirano:
3. 8. 2023.

Bezbednost podataka

Preduslov bezbednosti je da razumete kako programeri prikupljaju i dele vaše podatke. Prakse za privatnost i bezbednost podataka mogu da se razlikuju u zavisnosti od korišćenja, regiona i uzrasta. Programer je pružio te informacije i može da ih ažurira tokom vremena.
Ова апликација може да дели ове типове података са трећим странама
Лични подаци, Поруке и још 2
Ова апликација може да прикупља ове типове података
Лични подаци
Подаци се шифрују током преноса
Подаци не могу да се бришу