Taleem Ul Quran

10 tn+
Nedladdningar
Innehållsklassificering
Ingen åldersgräns
Skärmdumpsbild
Skärmdumpsbild
Skärmdumpsbild
Skärmdumpsbild
Skärmdumpsbild
Skärmdumpsbild
Skärmdumpsbild
Skärmdumpsbild

Om appen

عرض مؤلف
سرکاری ملازمت کے دوران ہ ے علماء کرام کے تراجم پڑھے ج کے پڑھ ے ایک خواہش ھی کہود ترجمہ کو کوں۔۔ خواہش ھی کہود ترجمہ کو ک plac ملازمت کے بعد قرآ کریم کو صحیح پڑھ اور اس کا ترجeman کلاس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ تھے۔ تقریباً 2 سال تک ادارہ سے سیکھتا رہا۔ قاری محمود صاحب نے بڑی لگن سے تجوید سکھائی اللہ انہیں اس کا اجر د A گرامر کی بہت سی کتابوں کا مطالعہ کیا پورے قرآن کا ترجمہ گتابوں کا مطالعہ کیا پورے قرآن کا ترجمہ گتامر ھے ھے اللہ کا مجھ پر اتنابڑا فضل ہوا کہ جب امام صاحب نماز میں قراءت قراءت پپ پو ک اس سے نماز کا پہلے سے زیادہ لطف آنے لگا۔
قرآن کے چار حقوق ہیں
(1) قرآن کا صحیح پڑھنا (۲) اس کا مطلب جاننا
(۳) اس پر عمل کرنا (۴) اس کو دوسروں تک پہنچانا۔
قرآن کو جس طرح میں نے سیکھا ہے کوشش کی گئی ہے کہ اس کو دوسروں تک پہنچاؤں تاکہ لوگ خود ترجمہ کرنا سیکھیں۔ اللہ پہلے پارہ میں گرامر کے صفحات لگائے گئے ہیں۔ جیسے جیسے آپ پڑھتے جائیں گے آپ کو گرامر پر عبور حاصل ہوتا جائے قرآن کے الفاظ کا ترجمہ گرامر کے ساتھ کیا گیا ہے پھرالفاظ کے ترجمہ کو ملا کر با محاورہ ترجمہ کی شکل دی گئی ہے۔ فعل کے مصادر اور ساتھ فعل ماضی واحد مذکر غائب اور فعل مضارع واحد مذکر غائب کے صیغے دیے گئے ہیں تاکہ ترجمہ سیکھنے میں آسانی ہو۔میں کوئی عالم دین نہیں اور نہ ہی میرا کوئی ادارہ ہے۔ یہ میری انفرادی کوشش ہے۔ اس لیے آپ کو اس میں بہت سی کو تاہیاں نظر آئیں گی۔ امید ہے آپ در گزر سے کام لیں گے۔ غلطیوں سے آگاہ کریں گے تاکہ آئندہ ایڈیشن میں اصلاح کی جاسکے۔پورے قرآن کا اسی انداز میں ترجمہ کرنے کا ارادہ ہے۔ دعا کریں اللہ تعالیٰ مجھے ہمت اور صحت دے اور یہ کوشش میری بخشسن ک بخشسن ک
چوہدری عبد السلام
435 رضا بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور
Telefonnummer: 4655866-0322
Uppdaterades den
3 aug. 2023

Datasäkerhet

Säkerhet börjar med förståelsen av hur utvecklare samlar in och delar din data. Praxis för dataintegritet och säkerhet varierar beroende på användning, region och ålder. Utvecklaren har tillhandahållit denna information och kan uppdatera den med tiden.
Den här appen kan dela data av följande typ med tredje part
Personliga uppgifter, Meddelanden och 2 till
Den här appen kan samla in data av följande typ
Personliga uppgifter
Data krypteras när den skickas
Det går inte att radera datan