یہ ایپلیکیشن اردو زبان میں کدمت حدیث شریф کے سلسلے میں ایک عظیم الشان قدم ہے۔یہ ایپلیکیشن اہل علم ے ہاں معروف حدیث کے عربی سوفٹ وئیر مکتبۃ الحدیث المعروف بہ کتب تسعہ کی ترز پر آن لائن سہولت کے ساتھ تیار کی ہےئی ہےئ۔ اس ایپلیکیشن پر احادیث مبارکہ اپنی تمام تر تفصیلات کے ساتھ موجود ہیں; تاکہ عوام الناس بھی حدیث کے حکم سے بکوبی واقي ہو س کیں۔اس ایپلیکیشن پر اب تک حدیث کی چھ معروف کتابیں (صحیح بکاری, صحیح مسلم, جامع ترمذی, سنن ابو داؤد, سنن ابن ماجہ اورسنن النسائی) صحاح ستہ اپلوڈ کی جاچکی ہیں, جامع ترمذی کے علاوہ باقی پانچ کتب کے دو دو اَردو تراجم اپلوڈ ہیں, جامع ترمذی کا فی الوقت ایک ہی اردو ترجمہ ہے ۔اس ایپلیکیشن پر موجود کسی بھی حدیث کو سوشل میڈیا پر ชีอะรี کرنے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔