مکاشفات رمل Geomancy

10 тис.+
Завантаження
Вікові обмеження
Для всіх вікових груп
Знімок екрана
Знімок екрана
Знімок екрана
Знімок екрана
Знімок екрана
Знімок екрана
Знімок екрана
Знімок екрана

Про цей додаток

مکاشفات رمل ایپ ماہر رمال اور رمل کے طالبعلموں دونوں کیلئے یکساں مفید ایپ ہے۔
ایپ میں رمل کا زائچہ بنانے کے چار طریقے شامل ہیں جس سے آپ منٹوں میں زائچہ بنا س کتے ہیں۔ زائچہ کو محفوظ کرنے کا سسٹم بھی شامل گیا ہے جس سے اپ زائچہ کے ساتھ سائل کا نام، سوال اور تاریخ بمعہ وقت کے محفوط کرسکتے ہیں اور بعد میں صرف ایک کلک سے لوڈ کر سکتے ہیں۔
زائچہ میں ایک کلک سے آپ بیوت اور ان میں موجود اشکال کے خواص دیکھ سکتے ہیں اور ساتھ میں جو جواب یا حکم لاگو ہوگا وہ حاصل کر سکتے ہیں۔

مکاشفات رمل میں زائچہ کی تیاری کے 4 طریقے دیئے گئیے ہیں:

1. موبائل سکرین کو ٹیپ کرکے۔۔۔

2. ایپ خود Випадкове نمبرز منتخب کرکے۔۔۔۔

3. آپ ایپ میں موبائل سکرین پر لکیریں کھینچیں۔۔۔۔

4. آپ کے منتخب کردہ نمبرز سے۔۔۔۔

اس زائچہ کو ایپ میں بمعہ نام سائل، سوال، وقت اور تاریخ کے محفوظ کرنے کا اپشن دی ا گیا ہے، اور آپ بعد میں اس زائچہ کو لوڈ کرسکتے ہیں۔

زائچہ کی دو اقسام بنتی ہیں۔

زائچہ کے اندر اشکال/گھر پر ٹیپ کرنے سے منتخب کردہ شکل/گھر کی پوری تفصیل ڈسپلے ہوگی اور ساتھ میں جو حکم لاگو ہوگا، وہ بھی ڈسپلے ہوگا۔

ایپ میں صرف ڈیٹا کے اپڈیٹ کا الگ سسٹم دیا گیا ہے، جس سے آپ پوری ایپ کے بجائے صر ف ڈیٹا کو اپڈیٹ کرسکتے ہیں تاکہ رمال کے جو احکام ہم اپڈیٹ کریں وہ آپکو فورا دس تیاب ہوں۔
Оновлено
30 вер. 2024 р.

Безпека даних

Безпека визначається тим, як додаток збирає і кому передає ваші дані. Способи забезпечення конфіденційності й захисту даних можуть різнитися залежно від використання додатка, регіону та віку користувача. Розробник, який надає цю інформацію, може оновлювати її.
Дані не передаються третім сторонам
Докладніше про те, як розробники заявляють про передавання даних
Дані не збираються
Докладніше про те, як розробники заявляють про збирання даних
Дані передаються в зашифрованому вигляді
Видалити дані неможливо

Що нового

مکاشفات رمل کی پہلی رلیز