اہل السنّۃ والجماعۃ کی عبارات پر تین سو (۳۰۰) سے زائد اعتراضات کے جوابات پر مشتمل پہلا مکمّل انسائیکلوپیڈیا۔ مؤلّف مناظر اہل السنّت حضرت مولانا ساجد خان نقشبندی (فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی، استاد الحدیث جامعہ دارالعلوم رحمانیہ بفرزونو جامعہ مدنیہ کراچی و جامعہ زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سرجانی امام و خطیب جامع مسجد علامہ شبلی نعمانی کراچی )
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
9 ستمبر، 2024