بہتر سیکھنے اور زیادہ اسکور کرنے کے لئے سفر شروع کریں!
ایڈٹیوٹر میں، ہم انتہائی جدید، انگیجنگ اور موثر ویڈیو لیسنز اور فوری حل فراہم کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد اعلیٰ
معیار کی تعلیم کو تفریح کے ساتھ ہر جگہ اسٹوڈنٹس کے لئے قابل رسائی بنانا ہے۔
کانسیپٹس سے لے کر امتحانات میں زیادہ اسکور سے کامیابی تک، ایڈٹیوٹر ایپ آپ کی تمام سیکھنے کی
ضروریات کے لئے ’ون اسٹاپ سولوشن‘ ہے۔
اسنیپ سولو - سوالات اور جوابات
8000 سے زائد وڈیو لیسن
26000 سے زائد سوالات اور چیپٹر ٹیسٹ
پانچ مضامین
انگریزی اور اردو زبان
100 ماہر تعلیم
Edtutor is an educational app
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
22 اکتوبر، 2024