گذشتہ برسوں میں تعلیمی اداروں میں آر اینڈ ڈی کی کوششوں کو دل کھول کر فنڈ دیتے ہوئے حکومت ہند کا یہ بنیادی اصول ہمیشہ رہا ہے ، کہ اس طرح کی حمایت کے ذریعہ قائم کی جانے والی سہولیات کو ان کی ضرورت پڑنے والوں کو دستیاب کیا جائے اور ان کو ان کے اپنے تحقیقی کام کے لئے استعمال کرنے کے اہل بنایا جائے۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
5 اپریل، 2022