Islahi Khutbat اصلاحی خطبات

اشتہارات شامل ہیں
+10 ہزار
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

★ ★ اصلاحی خطبات ★ ★
حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے مواعظ اور تقریریں
حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کو اللہ تعالیٰ نے عالمی شہرت سے نوازا ہے ۔ آپکو پوری دنیا میں ایک خاص علمی نسبت سے پہچانا جاتا ہے ۔ کرہ ارض کی ہر سمت میں آپکے چاہنے والے موجود ہیں ۔ آپکے بیانات، تقریروں اور مواعظ پر مشتمل یہ 25 جلدیں مسلمانوں کے لئے ایسا تحفہ ہیں جن کا کوئی بدل نہیں ۔ حضرت دامت برکاتہم العالیہ یقیناً اس دور کے حکیم الامت اور شیخ الاسلام ہیں ۔ آپکے یہ خطبات ہر مسلمان کے لئے فائدہ مند ہیں ۔ کیونکہ تمام موضوعات کا تعلق دورِ حاضر کے فتنوں اور مسلمانوں کی صحیح نہج پر ذہن سازی سے ہے ۔نیز ان مواعظ اور خطبات کی اردو یعنی حضرت والا کا انداز اتنا سہل ہے کہ ہر عام شخص خواہ وہ عالم ہو یا نہ ہو ۔ وہ اِنکو بہ آسانی سمجھ سکتا ہے ۔ اور جس گھر میں یہ اصلاحی خطبات موجود ہوں گے اور انکو پڑھا جائے گا تو ان شاء اللہ العزیز وہ گھر کفر وباطل کی سازشوں سے محفوظ رہے گا.


۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
9 مئی، 2024

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
ذاتی معلومات، پیغامات اور 2 دیگر
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
ذاتی معلومات
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
ڈیٹا حذف نہیں کیا جا سکتا