واضح البیان فی تفسیر ام القرآن

+10
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، اور اسے خوشی حاصل ہے کہ دنیا میں سب سے زیاد پڑھی جانے والی۔ اسے پڑھنا اور پڑھنے کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے بہتر قرار دیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ کا ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دورِ ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی سر انجام دی ہیں۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم اجمعین کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ کسی زمانے میں کوئی تفسیر نہیں لکھی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آیا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار اور رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔ مجید کی خدمت کو ہر مسلمان اپنے لیے سعادت سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ واضح البیان فی تفسیر ام القرآن ‘‘ مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی کی ۔ جس میں تفسیر کی تاریخ و تحریک، طرق، تفسیر بسم اللہ شریف اور سورۃ الفاتحہ کی مفصل تفسیر کی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کی مشقت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں اور میزان حسنات میں ان کے قول۔آمین (رفیق)۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
23 جون، 2023

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
کوئی ڈیٹا اکٹھا نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اکٹھا کرنے کے اعلان کے طریقے بارے میں مزید جانیں
Play فیملیز کی پالیسی کی پیروی کرنے کیلئے پُر عزم