ShazzleChat

4.2
4.41 ہزار جائزے
+5 لاکھ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
نوجوان
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

شیزیل چیٹ نجی، تیز، اور ایک آسان ایپ ہے کالز اور پیغامات کے لئے۔ اپنے پیغامات یا تصاویر، اور آڈیو اور ویڈیو کالز حفاظت کے ساتھ کریں۔ جب آپ کو اپنے اور اپنی فیملی کے ڈیٹا اور محفوظ رابطوں کے بارے میں فکر ہو۔ ہر پیغام جو آپ بھیجتے ہیں وہ آپ اور آپ کے وصول کرنے والے ساتھی کے درمیان ہی رہتا ہے۔ ہماری ویڈیو اور آڈیو کالز بہت محفوظ ہیں جو صرف دو افراد کے درمیان رہتی ہیں، اور شیزیل کی p2p ٹیکنالوجی کے ساتھ محفوظ کی گئی ہیں۔

ہماری ایپ سبسکرپشن اور اشتہاروں کے بغیر ڈائون لوڈ کرنا بہت آسان ہے۔ اپنے دوستوں، خاندان کے افراد، اور ساتھیوں سے رابطہ کریں: آڈیو اور ویڈیو کالز کریں ایچ ڈی فارمیٹ میں!
آپ کو اس بارے میں بالکل پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کہ کوئی آپ کے پیغامات کو دیکھ سکے گا یا کالز کو سن سکے گا۔
ہماری پیغام رسانی کی ٹیکنالوجی مرکزی اقتدار کے ضرورت کے بغیر ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہر صارف کا اسمارٹ فون اس کا نجی نیٹ ورک بن جاتا ہے۔ ہم بھیجنے والے اور وصول کرنے والے کو آپس میں ملا دیتے ہیں، ہم ایک ایسا خفیہ اور محفوظ چینل بناتے ہیں جس کے ذریعے صارف آپس میں مختلف چیزوں کا تبادلہ اور کالز کرتے ہیں۔ پیغامات میں بھیجے گئے مواد کا کسی مرکزی جگہ پر ریکارڈ موجود نہیں ہوتا۔ ہماری مدد سے آپ فورا پلک جھپکتے میں اپنے دوستوں سے رابطہ قائم کرلیتے ہیں۔
ہماری ہمیشہ یہ کوشش ہوتی ہے کہ ہم اپنی مصنوعات کو بہتر کریں، تاکہ ان تک رسائی کو آسان بنایا جاسکے اور وہ صارف-دوست ہوں۔ اگر آپ کی کوئی آراء اور تجاویز ہیں، تو برائے مہربانی ہمیں ای میل کریں support@shazzle.com پر۔
نیچے گوگل کمپنی کے پیٹنٹس ہیں جو آپ کو اس ٹیکنالوجی کے بارے میں مزید معلومات فراہم کریں گے:
US20090037211A1
US20150081567A1
US20120265828A1
US20120110322A1
US20150134948A1

ہم آپ کو آپ کے دوستوں اور ساتھیوں سے ملاتےہیں آپ کے پیغامات کو سرورز پر محفوظ کئے بغیر۔ آپ کا سارا ڈیٹا صرف آپ کی ڈیوائیس پر دستیاب ہوتا ہے!
آپ کی رازداری رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے!
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
30 اگست، 2022

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
ذاتی معلومات
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
ذاتی معلومات، رابطے اور 2 دیگر
ڈیٹا مرموز کردہ نہیں ہے

درجہ بندی اور جائزے

4.2
4.26 ہزار جائزے

نیا کیا ہے

What's New:

Our development team has fixed some bugs and improved the overall performance of the app, now our users won't face any problems!