اردو گاہ

اشتہارات شامل ہیں
+5 ہزار
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

اردو گاہ دنیا کی پہلی ویب سائٹ ہے جس کا پتا اردو ہی میں لکھا جاتا ہے۔ یعنی اردو.com!

انٹرنیٹ کا سب سے بڑا ذاتی بلاگ ہونے کا اعزاز رکھنے والی یہ ویب گاہ کئی شعبوں پر مشتمل ہے۔ کلاسیکی ادب، صوتی ادب، شعر و شاعری، علمِ عروض، شعریات، تنقید، ضرب الامثال، اقوالِ زریں، نثری تحاریر، ٹائپ شدہ کتب اور مختلف لسانی، ادبی، معاشرتی اور فکری موضوعات پرمباحث محض اس بیش قیمت خزانے کے موتیوں کی چند مثالیں ہیں جن کی توقع آپ رکھ سکتے ہیں۔

اردو گاہ کے معیار کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس کے مختلف شعبے، نگارشات اور آڈیوز/وڈیوز جامعہ سرگودھا (پاکستان) سے لے کر جامعہ تہران (ایران) تک کے طلبہ کے لیے مجوزہ مطالعے میں شامل کیے گئے ہیں۔ ہمیں خوشی ہے کہ لکھنؤ سے لندن تک شعر و ادب کے سنجیدہ قارئین ہماری اس کاوش کو قدر اور تحسین کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
12 نومبر، 2021

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
ذاتی معلومات، ایپ سرگرمی، اور آلہ یا دیگر IDs
ڈیٹا مرموز کردہ نہیں ہے
ڈیٹا حذف نہیں کیا جا سکتا

نیا کیا ہے

اولین اشاعت