مائنز کلاسک مائن سویپر گیم کو اینڈرائیڈ پلیٹ فارم پر لاتی ہے۔
جھلکیاں: رنگین تھیمز، کئی سطحیں اور بورڈ کے سائز، چھوٹے کوڈ سائز، مکمل طور پر مفت، اوپن سورس
کوئی اشتہار نہیں، کوئی اجازت نہیں، صرف مائن سویپر!
آپ کی زبان میں دستیاب نہیں ہے؟ برائے مہربانی ترجمہ کرنے میں مدد کریں!
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
6 مئی، 2025