Ricult Pakistan

+1 لاکھ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

ریکلٹ ایپلیکیشن کے زریعے اشرف نے اپنی زرعی پیداوار, اپنی آمدن کا منافع بڑھانے اور نقصان سے بچنے کیلئے بہترین فیصلے کئیے اور اپنی پیداوار میں اضافہ کیا - اشرف نے اس ایپلیکیشن کے ذریعے اپنے کھیت کا موسم, بارش کی پیشن گوئی, فصل کی صحت, بوائی کیلئے بہترین تاریخیں, اپنی فصل اچھے داموں بیچنے کیلئے ملوں کے ریٹ، زرعی ماہر سے زرعی مشورے اپنے مسائل کے حل کیلئے سوالات کےجوابات، دیگر معلومات اور زرعی قرضے کی معلومات حاصل کیں اور اپنے زرعی لائحہ عمل کو بہترطریقے سے ترتیب دیا-
آپ بھی اس ایپ کی مدد سے درج ذیل فائدے حاصل کر سکتے ہیں :

اپنا منافع اور پیداوار بڑھانے اور نقصان بچنے کیلئے ریکلٹ استعمال کریں -

اپنے کھیت پر بارش کی مقدار اور بارش کی پیشن گوئی دیکھیں-

اپنے علاقے کی جگہ اپنے مخصوص کھیت کے موسم کی پیشن گوئی حاصل کریں-

موسم کی صورت حال کے مطابق اپنے کھیت پر بوائی کھادوں کی مقدار اور کٹائی کے بہترین وقت کا تعین کریں-

اپنے کھیت کی صحت کو سٹیلائٹ تصویر کی مدد سے دیکھیں اور متاثرا حصوں کی نگہداشت کریں-

نئی فصلیں اگانے کے نئے طریقے سیکھیں-

اپنی فصلیں بیچنے کیلئے ملوں کے ریٹ دیکھیں-

ریکلٹ ایپلیکیشن آپ کو نئی اور قیمتی معلومات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے ریگولر اپ ڈیٹ کیلئے دوبارہ چیک کرتے رہیئے-

یہ ایپلیکیشن اینڈرائڈ فونز اور ٹیبلٹ پر کارآمد ہے ( ایپل آئی او ایس بھی جلد آجائے گا) یہ ایپلیکیشن آپ اینڈرائڈ کے 4.4 کٹ کیٹ اور اس سے اگلے تمام ورژن پر استعمال کرسکتے ہیں

مزیز معلومات کیلئے ویب سائٹ دیکھیں : http://www.ricult.com

جن ملکوں میں ریکلٹ کارآمد ہے:
پاکستان
تھائی لینڈ

ہماری ایپلیکیشن استعمال کرنے کیلئے ایپ اسٹور پر ہماری تفصیلات شرائط و ضوابط کا مطالعہ کریں شکریہ-
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
20 دسمبر، 2022

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
مقام، ذاتی معلومات اور 6 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے