قصدیہ غوثیہ درس حضرت غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کی زباں سے نکلے ہیں الفاز ہیں جو ایک خاص کیفیات تاری ہونا فی ظاہر ہوے ہیں۔
یہ قصیدہ ہر مشکل وقت میں پرہا جا سکتہ وہ
بزرگنے دین نہ ہے قصیدے کو باری احمیت دی وہ
کیا قصیدے کو پرہنے کی اعجازت؟
فخر المشائخ ابوالمکرم ڈاکٹر سید محمد اشرف جیلانی نہ دیے۔
جو صاحب سجادہ ہیں، درگاہ عالیہ اشرفیہ کراچی کے جو پاکستان میں سلسلۂ اشرفیہ کا سب سے بڑا مرکز ہیں اور جہاں اللہ کے 2 والی آرام فرمان ہیں
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
20 اکتوبر، 2024