Aamil Kamil عامل کامل

درون ایپ خریداریاں
+5 ہزار
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

عامل کامل ایپ عاملین کے لیے استعمال کیا گیا ہے تاکہ ان کے ہاتھ بٹا سکے۔ عاملین جو کام کا سامنا کرتے تھے وہ عام کامل سے الگ ہوتے ہیں۔
ایپ میں مختلف اوزار عاملین کی مدد کے لیے جمع ہو گئے۔

عامل کامل ایپ کی خصوصیات:

1۔ابجد کیلکیولیٹر

2۔ابجد میکر

3۔ساعت کیلکیولیٹر

4۔تکسیر حروف صوامت۔ پرنٹ اور پی ڈی ایف کی سہولت کےساتھ

5۔تکسیر جعفری صدر موئخر۔اول صدر

6۔امتزاج بمعہ طلسم و نقوش پرنٹ اور پی ڈی ایف کی سہولت کےساتھ

7۔تکسیر حروف متفرق (نورانی،شفا،ظلمانی وغیرہ ٹوٹل 17) پرنٹ اور پی ڈی ایف کی سہولت کےساتھ

8۔تکسیر بسط، حرفی اور ملفوظی

9۔اعراب بٹانا

10۔تقویم سیارگان بمعہ نظرات

11۔تقویم چاند گرہن

12۔تقویم سورج گرہن

13۔شرف قمر

14۔قمر در عقرب

15۔طالع وقت شمس

16۔نظرات کیلکیولیٹر

17۔منازل قمر بمطابق تاریخ

19۔منازل قمر بذریعہ نام

20۔شرف، ہبوط، اوج کیلکیولیٹر

21۔زکواہ کیلکیولیٹر

22۔تشخیص۔ تین مختلف طریقے

23۔اسم اعظم کیلکیولیٹر

24۔طلسم میکر۔ تین مختلف طریقے

25۔نقوش میکر۔
نقش مثلث، مثلث خالی البطن، مثلث دو پایہ، مخمس، مخمس خالی الجوف، مسدس، مسبح، مثمن، متع، معشر، احد عشر، اثناء عشر اور نقش طلسماتی
نقوش کی عزیمت بمعہ موئکل، اعوان، موئکل اعظم اور اسم اعظم اس سے عزیمت کر کے ساتھ ڈسپلے کر کے دیتا ہے۔
کالے رنگ اور زعفرانی رنگ میں پرنٹ اور پی ڈی ایف کی سہولت کےساتھ

26۔نقوش چال/رفتار میکر

27۔ اپڈیٹ سسٹم

28۔ قرآن کریم مکمل ابجد اور ترجمے کے ساتھ

29۔ موئکل و اعوان کیلکیولیٹر

عامل ایپ کی پیمنٹ صرف ایک کام اور ایپ تاحیات آپ کو بتاتی ہے۔

اس کے علاوہ موبائل فون تبدیل کرنے کی صورت میں ایپ فری دوسرے موبائل میں ٹرانسفر کی سہولت موجود ہے۔

ایپ کی قسطوں سے پیمنٹ کی سہولت موجود ہے۔

مزید تفصیلات اور معلومات کے لیے واٹس ایپ یا فون پر رابطہ کریں۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
17 ستمبر، 2025

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
کوئی ڈیٹا اکٹھا نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اکٹھا کرنے کے اعلان کے طریقے بارے میں مزید جانیں
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
ڈیٹا حذف نہیں کیا جا سکتا

نیا کیا ہے

عامل کامل ایپ عاملین کے لیے بنائی گئی ہے تاکہ ان کے کام میں میں ان کے ہاتھ بٹا سکے