جوشن کبیر، پیغمبر اکرم(ص) سے اللہ کی 1001 صفات پر مشتمل 100 فقروں میں نقل ہوئی ہے۔ جبرائیل نے پیغمبر خدا(ص) نے اس دعا کی تعلیم دی ہے۔ آج یہ دعا لیالیِ قدر کے مراسمات میں ایران اور عراق سمیت دنیا بھر میں شیعیان اہل بیت(ع) کے درمیان مرسوم ہے۔ بعض لوگ ایک حدیث کی رو سے دعائے جوشن کبیر کو کفن پر لکھواتے ہیں۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
9 مارچ، 2024