قدرت اللہ شہاب فروری 1917 - 24 جولائی 1986) پاکستان کے ایک نامور اردو ادیب اور سرکاری ملازم تھے۔ شہاب کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ تین سربراہان مملکت کے پرنسپل سیکرٹری رہ چکے ہیں۔ گورنر جنرل غلام محمد، صدر اسکندر مرزا اور صدر ایوب خان۔ وہ 1962 میں ہالینڈ میں پاکستان کے سفیر اور بعد ازاں پاکستان کے انفارمیشن سیکرٹری اور پاکستان کے سیکرٹری تعلیم کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
19 جولائی، 2024
کتابیں اور حوالہ
ڈیٹا کی حفاظت
arrow_forward
سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا