مختصر المعانی شرح

Chứa quảng cáo
5 N+
Lượt tải xuống
Mức phân loại nội dung
Tất cả mọi người
Ảnh chụp màn hình
Ảnh chụp màn hình
Ảnh chụp màn hình
Ảnh chụp màn hình
Ảnh chụp màn hình

Thông tin về ứng dụng này

کوئی بھی زبان سیکھنے کے لئے اس کی لغت کو یاد کرنا اور گرامر سیکھنا کافی ہ ے۔ کیوں کہ صرف ان دو چیزوں سے اپنا مافی الضمیر سمج مجھ ے کی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے، البتہ اس زبان میں مہارت اور ایک لسان کے اسرار ورمو زواشارات کو سمجھنے کے لئے لغات اور گرامر سے بڑھ کر کچھ اور علوم و فنون بھی ضروری ہیں۔ دنیا میں بولی جانے والی متعدد زبانوں میں سے عربی زبان ہی سب سے وسیع زبان ہے، اور اسی زبان کو یہ خاصیت حاصل ہے کہ نہ صرف رہتی دنیا تک، بلکہ اس دنیا ک ے بعد کی نئی دنیا میں بھی یہی زبان اپنی آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی۔ عربی زبان کی اہمیت اس لحاظ سے مزید بڑھ جاتی ہے کہ سرچشمہ ہدایت قرآن احدی ث کا ذخیرہ عربی زبان میں ہی ہے۔ فصاحت و بلاغت سے پر قرآن کریم جیسی معجز کتاب جس کا مقابلہ فصحائے عرب بھی نہ کر سکے ، اور افصح العرب آقائے نامدار , سید دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ صلی ال لہ علیہ وسلم کی زبان اقدس سے نکلے جوامع الکلم کو کما حقہ سمجھنے اور قرآن وحد یث کے اسرار ورموز اور لطائف سے لطف اندوز ہونے کے لئے کچھ اضافی فنون ضرورت ہے جنہیں اکابرین امت نے علم معانی، بیان اور بدیع کی صورت میں جمع کیا۔ اس بارے میں لکھی گئی کتابوں میں سے مختصر المعانی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اسے برصغیر کے مدارس میں درسا پڑھایا جاتا ہے۔ اٯر چہ فن بلاغت مشکل و پیچیدہ فن نہیں, لیکن کم استعداد طلباء عام طور پر ع ‏ ے ، جس کا یہ نتیجہ لگتا ہے کہ انہیں اس فن سے خاطر خواہ مناسبت نہیں ہوتی ۔ اس چیز کے پیش نظیر مختصر المعانی کا عام فہم و آسان خلاصہ تیار کیا گیا، جس کی ابتدائی بنیاد استاد الاساتذہ صوفی محمد سرور دامت برکاتہم العالیہ کا تحریر کرد ہ خلاصہ تحسین البانی نی تسہیل مختصر المعانی" ہے ۔ اس فرقان ا حمد ساتکانوی کی تیسیر البلاغہ اور مختصر المعانی کی عام ومتداول شروحات سے بھی استفادہ گ یا۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اصل کتاب کی طرح اس خلاصے کو بھی شرف قبولیت عطا فر مائے ۔ آمین
ابن الحبيب الفائز
Lần cập nhật gần đây nhất
16 thg 8, 2023

An toàn dữ liệu

Sự an toàn bắt đầu từ việc nắm được cách nhà phát triển thu thập và chia sẻ dữ liệu của bạn. Các biện pháp bảo vệ quyền riêng tư và bảo mật dữ liệu có thể thay đổi tuỳ theo cách sử dụng, khu vực và độ tuổi. Nhà phát triển đã cung cấp thông tin này và có thể sẽ cập nhật theo thời gian.
Có thể ứng dụng này sẽ chia sẻ những loại dữ liệu này với bên thứ ba
Thông tin cá nhân, Tin nhắn và 2 loại dữ liệu khác
Có thể ứng dụng này sẽ thu thập những loại dữ liệu này
Thông tin cá nhân
Dữ liệu được mã hóa trong khi chuyển
Không thể xóa dữ liệu