عامل کامل طلسم مہر سلیمانی

包含廣告應用程式內購買
3.5
118 則評論
10K+
次下載
內容分級
所有人
螢幕截圖圖片
螢幕截圖圖片
螢幕截圖圖片
螢幕截圖圖片
螢幕截圖圖片

關於此應用程式

یہ طلسم اکبر بادشاھ نے ابوفضل فیضی رحمتہ اللہ علیہ سے بنوایا تھا۔ یہ ایک مایا ناز طلسم ہے۔ قائدہ طلسم مہر سلیمانی درج ذیل ہے
سات نام پیغمبروں کے
سات فرشتوں کے نام
سات نام سیاروں کے
ساتواں اپنا نام
ان کی تکسیر کریں اور زمام بر آمد کریں
اب مکمل تکسیرسے حروف آتشی اور حروف نورانی نکال لیں
اب حروف نورانی اور آتشی کو اپس میں ممزوج کرلیں اور ان کے مکمل اعداد شمسی لیں اور سورہ شمس کے اعداد لیں اور ایت قل الھم ملک المک سے بغیر حساب تک کے عداد لیں (یہ ایت پاک پارہ تین رکوع تین سورہ آل عمران میں ہے ) ان عداد کو نقش مخمس میں بھر لیں
اب اپ اپنے نام کو ملفوظی لکھیں
اس میں یے حروف مزوج کریں
ج.ع.ت.غ
اب ایک سونے کی تختی جس کا وزن 11ماشہ 2رتی ہو اگر سونے کی استعاعت نہ ھو تو گولڈن کلر کے تانبے پر یا پیتل پر کندا کریں (اگر شرف قمر میں بنانی ہے تو چاندی کی پٹی پر) اس پر ایک جانب مخمس نقش کندا کریں دوسری جانب حروف اتشی حروف نورانی سے ممزوجہ والی سطر کندا کریں اس کے علاوہ نقش کے ارد گرد اپنے نام کے چار حروف والا ممزوج لکھنے ہیں طلسم مہر سلیمانی سلیمانی تیار یے جس کی بدولت عزت دولت شہرت سب کچھ حاصل ہوسکتا سرخ رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر سی لیں۔ طلوع افتاب سے قبل غسل کریں اور روزانہ
جب افتاب طلوع ہو اس وقت تین بار درود شریف اور سورہ شمس کی تلاوت اکیس بار کریں۔ با。 اسی طرح تین بار دعا کو دہرایں پھر طلسم مہر سلیمانی کو اپنے دائیں بازو پر باندھ لیں ان شاء اللہ قدرت کاملہ کا ظہور ہوگا ہر آنے والا نیا دن ترقی کا زینہ ثابت ہوگا مفلسی تنگی بے برکتی کوسودور بھاگ جائیگی دولت کی ایسی ریل پیل ہوگی حیران رہ جائیں گے ہر تمنا غیب سے پوری ہوگی۔ اس طلسم سلیمانی کے فضائل میں لکھا ہے کہ اس طلسم کے حامل کی ہر مقصد بر آئے گی جو لوگ اس کے نیچے ہونگیں وہ کبھی بھی اس کے خلاف نہیں جاسکتے عزت مرتبہ میں چار چاند لگ جائیں گے بڑی چھوٹی کمپنی کے مینیجر یامالک کو اس طلسم ہفہہہہزstpolind,یںsthiplyییstand,ہہsthim,یںیںsthiplگہsthim,یںیںsthiplگہsthim,
شرف شمس کا خاص عمل ہے
اوج شمس می بھی بن سکتا ہے,شرف قمر یاسعد نظرات میں طلسم کندا ہے
نوٹ: ایپ یہ سارا عمل آپ کو تیار کرکے دے دیتا ہے۔ آپ نے صرف اپنا نام اور والدہ کا نام ڈالنا ہوتا ہے اور تیار ہونے پڑے بعد پرنی ہے روزانہ۔
مزید معلومات 進入
更新日期
2024年9月9日

資料安全

為確保安全,請先從瞭解開發人員如何收集與分享資料開始。資料私隱和安全程序可因使用情況、所在地區和年齡而異。此資料由開發人員提供,並可能會隨時間更新。
沒有與第三方分享資料
進一步瞭解開發人員聲明分享的方式
不會收集任何資料
進一步瞭解開發人員聲明收集的方式
資料在傳輸時加密
不可刪除資料

評分和評論

4.0
115 則評論

新功能

یہ طلسم اکبر بادشاہ نے ابوفضل فیضی سے بنوایا تھا جس کی بدولت عزت دولت شہرت سب کچھ حاصل ہوسکتا ہے۔ یہ ایک مایا ناز طلسم ہے۔ شرف شمس،اوج شمس، شرف قمر کا خاص عمل ہے