معزز ومکرم قارئین کرام
بسم االلهالرحمن الرحیم.
السلام علیکم!
یا علی مدد
معجزہ مبارکہ حضرت بی بی ام کلثوم سلام االله علیہا بنت مولا علی علیہ السلام شفقت حسین قاسمی صاحب نے مرتب کیا ہے. یہ معجزہ مبارکہ ایک فوٹو کاپی کی شکل میں ہمارے پاس پہنچا.بہت کو ششوں کے بعد بھی اس کی اصل کہیں سے نہ ملنے پر ہم نے اس معجزہ مبارکہ حضرت بی بی ام کلثوم سلام االله علیہاکو ازسرئے نو کمپوزکیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مومنین اور مومنات کو پہنچایا جاسکے.
آخر میں دعا ہے کہ رب العلمین امام عصرعج کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ہمیں ان کے ظہور کے لیے کوششیں کر نے کی تو فیق عطاء فرمائے.ہماری اس کاوش کو معصومہ بی بی کی بارگاہ میں قبولیت کا
درجہ حاصل ہو سکے. (آمین)
جن مومنین اور مومنات کو اس معجزہ مبارکہ کی ضرورت ہو و ہ نیچے دیے گئے نمبر اور
ایڈریس پر Електронна пошта کر سکتے ہیں.
طالب دعا درمعصومہ
مسزشمسہ منظر
http://www.mojezamobaraka.com
E-mail: moajizahemobarakah@yahoo.com
Facebook: facebook.com/MoajizaheMobarakah
اللھم صل علی محمد وال محمدوعجل فرجھم.
Ця програма також є англійською мовою з назвою чудеса запам'ятовуються: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.themiracles.remembered.themiraclesremembered
Урду Version 2 в https://play.google.com/store/apps/details?id=com.mojeza.mobaraka.mojezamobaraka.com
Будь ласка, відвідайте нас на http://www.mojezamoabraka.com
moajizahemobarakah@yahoo.com
Немає реклами або Spywares і т.д.
Книги та довідкова література