اپنے کاروباری پارٹنر، منشی اور دیگر لوگ جو آپ کے کاروبار کا حساب دیکھتے ہیں اُن کو صارف بنائیں۔
جس پارٹی کے ساتھ آپ کا کاروباری لین دین ہے اُس کی مکمل معلومات محفوظ کریں۔
خرید و فروخت اور رقم کے لین دین کا مکمل حساب۔
مارکیٹ ریٹ اور پارٹی اکاونٹ کی معلومات۔
واٹس ایپ پہ رسیدوں کا تبادلہ
ملّوں کے ساتھ کئےگئے معاہدے اور سپلائی کا مکمل حساب کتاب۔
gmandi ghalla mandi galla mandi gallamandi ghallamandi grain market grainmarket gMandi anaj mandi anajmandi anaaj easy easybusiness bank onlinebank maket rates marketrate
آپکے کاروبار کا مکمل حساب کتاب اب آپ کے موبائل میں ہر وقت ہر جگہ دستیاب۔