Bayan-ul-Quran -Dr Israr Ahmad

10 tis.+
Stahování
Hodnocení obsahu
Všichni (E)
Snímek obrazovky
Snímek obrazovky
Snímek obrazovky
Snímek obrazovky
Snímek obrazovky
Snímek obrazovky
Snímek obrazovky
Snímek obrazovky

Informace o aplikaci

یہیہپ ححححڈڈڈڈڈڈممممممممممممممممکیمہم ڈاکٹر صاحب زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلی رہے.ایم بی بی ایس کے بعد آپ نے سید ابو الاعلی مودودی کی قائم کردہ جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی.آپ نے 1972 میں مرکزی انجمن خدام القرآن کی بنیاد رکھی. آپؒ تنظیمِ اسلامی کے بھی بانی اور مؤسس ہیں۔ آپؒ نے لگ بھگ نصف صدی قرآن حکیم کی خدمت سرانجام دی۔ اس سلسلے میں آپؒ نے قرآن کالج اور پاکستان کے بڑے شہروں میں قرآن اکیڈمیز کا جال بچھایا۔ فہیم عناصر کے قلوب میں قرآن کی تعلیم کا بیج بونے کے لیے رجوع الی القرآن کورسز کا اجرا کیا, جگہ جگہ دروس قرآن کی داغ بیل ڈالی اور ہر سال رمضان المبارک میں بیسیوں مقامات پر دورۂ ترجمہ قرآن کااہتمام کیا. ڈاکٹر صاحب نےقرآن کے ملکوتی پیغام کے لیے جو آہنگ و صدا بلند کی وہ تکبیر مسلسل کی طرح نہ صرف زندہ و پائندہ ہے بلکہ نیند کے ماتوں کو ہوش میں لانے کے لیےاکسیر کا درجہ رکھتی ہے. آپؒ کے ثمر فشاں دروس ان گنت روحوں کی تسکین کا باعث ہیں۔ آپؒ کے ویڈیو لیکچرز آج بھی جواں ہمت اہل دِل کے ارمانوں کے ضامن ہیںہیں ان ضیا پاشیوں کاسلسلہ نو ر مسلسل وسعت پذیر ہے۔


ا ہے س کہ س ب ب ب ب ب ب ب ب ب ج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ب ب ب ب ب ب ب کوئی انسانی کاوش سہو سے مبرا نہیں ہوتی۔ اگر کوئی تقصیر کا پہلو نظر آئے تو ہمیں اس سے آگاہ کریں۔ اور ہمارے حق میں دعا خیر بھی فرمائیں۔



حافظ عاطف وحید

انچارج شعبہ تحقیق اسلامی

مرکزی انجمن خدام القرآن
Datum aktualizace
31. 1. 2024

Zabezpečení údajů

Bezpečnost začíná pochopením toho, jak vývojáři shromažďují a sdílejí vaše data. Postupy ochrany soukromí a zabezpečení dat se mohou lišit podle způsobu používání, oblasti a věku. Tyto informace poskytl vývojář a může je průběžně aktualizovat.
S třetími stranami nejsou sdílena žádná data
Další informace o tom, jak vývojáři deklarují sdílení
Aplikace neshromažďuje žádná data
Další informace o tom, jak vývojáři deklarují shromažďování