Bayan-ul-Quran -Dr Israr Ahmad

10 000+
Downloads
Altersfreigabe
Jedes Alter
Screenshot
Screenshot
Screenshot
Screenshot
Screenshot
Screenshot
Screenshot
Screenshot

Über diese App

یہ اپلیکیشن محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی شہرہ آفاق تفسیر ’’ بیان القرآن ’’ پر مشتمل ہے اور آئی ٹی سیکشن شعبۂ ا لسلامی مرکزی انجمن خدام القران کے زیر ڈاکٹر صاحب زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلی رہے.ایم بی بی ایس کے بعد آپ نے سید ابو الاعلی مودودی کی قائم کردہ جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی.آپ نے 1972 میں مرکزی انجمن خدام القرآن کی بنیاد رکھی. آپؒ تنظیمِ اسلامی کے بھی بانی اور مؤسس ہیں۔ آپؒ نے لگ بھگ نصف صدی قرآن حکیم کی خدمت سرانجام دی۔ Es geht um die Frage فہیم عن صر صر وب وب وب کی یم یم یم یم یم یے ڈاکٹر صاحبؒ نےقرآن کے ملکوتی پیغام کے لیے جو آہنگ و صدا بلند کی وہ تکبیرِ مسلسل کی طرح نہ صرف زندہ پائندہ ہے بلکہ نیند کے ماتوں کو ہوش ل نے ل آپؒ کے ثمر فشاں دروس ان گنت روحوں کی تسکین کا باعث ہیں۔ آپؒ کے ویڈیو لیکچرز آج بھی جواں ہمت اہل دِل کے ارمانوں کے ضامن ہیں۔ ان ضیا پاشیوں کاسلسلہ نو ر مسلسل وسعت پذیر ہے۔


Es geht um die Frage کوئی انسانی کاوش سہو سے مبرا نہیں ہوتی۔ اگر کوئی تقصیر کا پہلو نظر آئے تو ا اس سے آگاہ کریں۔ اور ہمارے حق میں دعا خیر بھی فرمائیں۔



حافظ عاطف وحید

انچارج شعبہ تحقیق اسلامی

مرکزی انجمن خدام القرآن
Aktualisiert am
31.01.2024

Datensicherheit

Was die Sicherheit angeht, solltest du nachvollziehen, wie Entwickler deine Daten erheben und weitergeben. Die Datenschutz- und Sicherheitspraktiken können je nach Verwendung, Region und Alter des Nutzers variieren. Diese Informationen wurden vom Entwickler zur Verfügung gestellt und können jederzeit von ihm geändert werden.