Bayan-ul-Quran -Dr Israr Ahmad

10k+
Nedlastinger
Egnethet
Alle
Skjermdump
Skjermdump
Skjermdump
Skjermdump
Skjermdump
Skjermdump
Skjermdump
Skjermdump

Om denne appen

یہ اپلیکیشن محترم ڈاکٹر اسرار احمد کی شہرہ آفاق تفسیر ‘’ بیان القرآن ‘‘پر مشتمل ہے اور آئی ٹی سیکشن شعبۂ تحقیق اسلامی مرکزی انجمن خدام القران کے زیر انتظام تیار کی گئی ہے. ڈاکٹر صاحب زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلی رہے.ایم بی بی ایس کے بعد آپ نے سید ابو الاعلی مودودی کی قائم کردہ جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی.آپ نے 1972 میں مرکزی انجمن خدام القرآن کی بنیاد رکھی. آپؒ تنظیمِ اسلامی کے بھی بانی اور مؤسس ہیں۔ آپؒ نے لگ بھگ نصف صدی قرآن حکیم کی خدمت سرانجام دی۔ اس سلسلے میں آپؒ نے قرآن کالج اور پاکستان کے بڑے شہروں میں قرآن اکیڈمیز کا جال بچھایا۔ فہیم عناصر کے قلوب میں قرآن کی تعلیم کا بیج بونے کے لیے رجوع الی القرآن کورسز کا اجرا کیا, جگہ جگہ دروس قرآن کی داغ بیل ڈالی اور ہر سال رمضان المبارک میں بیسیوں مقامات پر دورۂ ترجمہ قرآن کااہتمام کیا. ڈاکٹر صاحب نےقرآن کے ملکوتی پیغام کے لیے جو آہنگ و صدا بلند کی وہ تکبیر مسلسل کی طرح نہ صرف زندہ و پائندہ ہے بلکہ نیند کے ماتوں کو ہوش میں لانے کے لیےاکسیر کا درجہ رکھتی ہے. آپؒ کے ثمر فشاں دروس ان گنت روحوں کی تسکین کا باعث ہیں۔ آپؒ کے ویڈیو لیکچرز آج بھی جواں ہمت اہل دِل کے ارمانوں کے ضامن ہیں۔ ان ضیا پاشیوں کاسلسلہ نو ر مسلسل وسعت پذیر ہے۔


امید ہے کہ اس اپلیکیشن کی بدولت ایمان کو جلا حاصل ہوگی اورقارئین کا ذوق و شوق اسے آگے سے آگے پہنچانب ک کوئی انسانی کاوش سہو سے مبرا نہیں ہوتی۔ اگر کوئی تقصیر کا پہلو نظر آئے تو ہمیں اس سے آگاہ کریں۔ اور ہمارے حق میں دعا خیر بھی فرمائیں۔



حافظ عاطف وحید

انچارج شعبہ تحقیق اسلامی

مرکزی انجمن خدام القرآن
Oppdatert
31. jan. 2024

Datasikkerhet

Sikkerhet starter med en forståelse av hvordan utviklere samler inn og deler dataene dine. Fremgangsmåtene for personvern og datasikkerhet kan variere basert på bruk, region og alder. Utvikleren har oppgitt denne informasjonen og kan oppdatere den over tid.
Ingen data deles med tredjeparter
Finn ut mer om hvordan utviklere deklarerer deling
Ingen data samles inn
Finn ut mer om hvordan utviklere deklarerer innsamling