یہ اپلیکیشن محترم ڈاکٹر اسرار احمد کی شہرہ آفاق تفسیر '' بیان القرآن '' پر مشتمل ہے اور آئی ٹی سیکشن شعبۂ تحقیق اسلامی مرکزی انجمن خدام القران کے زیر انتظام تیار کی گئی ہے. ڈاکٹر صاحب زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلی رہے.ایم بی بی ایس کے بعد آپ نے سید ابو الاعلی مودودی کی قائم کردہ جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی.آپ نے 1972 میں مرکزی انجمن خدام القرآن کی بنیاد رکھی. آپؒ تنظیمِ اسلامی کے بھی بانی اور مؤسس ہیں۔ آ ھ ے ھ ھ سلسلے میں آپؒ نے قر ن فہیم عناصر کے قلوب میں قرآن کی تعلیم کا بیج بونے کے لیے رجوع الی القرآن کورسز کا اجرا کیا, جگہ جگہ دروس قرآن کی داغ بیل ڈالی اور ہر سال رمضان المبارک میں بیسیوں مقامات پر دورۂ ترجمہ قرآن کااہتمام کیا. ڈاکٹر صاحب نےقرآن کے ملکوتی پیغام کے لیے جو آہنگ و صدا بلند کی وہ تکبیر مسلسل کی طرح نہ صرف زندہ و پائندہ ہے بلکہ نیند کے ماتوں کو ہوش میں لانے کے لیےاکسیر کا درجہ رکھتی ہے. آ ف ے ر ر ر ر ر ر ر آ ؒ ے ے ے ھ ھ ھ ھ ت ت ت ت ت ت نیا پاشیوں کاسلسلہ نو ر مسلسل وسعت پذیر ہے۔
م د ہ ہ ہ ہ س ہ ہ ہ ب ب ب ب ب ب ب ب ب ب ب ب کوئی انسانی کاوش سہو سے مبرا نہیں Picha ۔وتی کوئی تقصیر کا پہلو نظر آئے تو ہمیں اس ےگاہ کریں۔ اور ہمارے حق میں دعا خیر بھی فرمائیں۔
حافظ عاطف وحید
انچارج شعبہ تحقیق اسلامی
مرکزی انجمن خدام القرآن
Ilisasishwa tarehe
31 Jan 2024