قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1

5000+
Downloads
Altersfreigabe
Jedes Alter
Screenshot
Screenshot
Screenshot
Screenshot
Screenshot

Über diese App

عقیدہ ختم نبوت امت مسلمہ کا ایسا حساس اور اجماعی عقیدہ ہے جس پر کسی بھی دور میں امت مسلمہ نے آنچ نہیں آنے دی اور اپنی تمام قولی, بدنی, ذہنی اور مالی صلاحیتو ں کوبروئے کار لا کراس کے تحفظ کا فریضہ انجام دیا.
   برصغیر پاک و ہند میں جھوٹے مدعی نبوت مرزا غلام احمد قادیانی کے دعو ی نبوت کے بعد مسلم زعماء امت نے اس فتنہ کی بیخ کنی کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا.مرزا قادیانی کے نام نہاد علمی دجل کی قلعی کھولنے کے لیے بہت کچھ لکھا گیا اور لکھا جاتا رہے گا. (ان شاء اللہ (
   بحیثیت نصاب اس فتنہ کی اصلیت کو آشکارا کرنے کے لیے سب سے بہترین کتاب „جسے شاہین ختم نبوت, مناظر اسلام مولانا اللہ وسایا صاحب حفظہ اللہ نے اپنے اساتذہ یعنی فاتح قادیان حضرت مولانا محمد حیات صاحب اورمناظر اسلام مولانا لال حسین اخترصاحب کے نکات علمیہ سے مرتب فرمایاہے '' تین جلدوں پر مشتمل یہ گراں قدر علمی شاہکار تصنیف قادیانی شبہات اور اس کے جوابات, عقیدہ ختم نبوت, حیات عیسی علیہ السلام اور نزول عیسی علیہ السلام پر مشتمل ہے.اور اسی کتاب میں مرزا غلام احمد کے کردار پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے.
Aktualisiert am
08.10.2017

Datensicherheit

Entwickler können hier darüber informieren, wie ihre App deine Daten erhebt und verwendet. Weitere Informationen zur Datensicherheit
Keine Informationen verfügbar