قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1

5K+
Téléchargements
Classification du contenu
Tout public
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran

À propos de l'application

عقیدہ ختم ِ نبوت امت مسلمہ کا ایسا حسّاس اور اجماعی عقیدہ ہے جس پر کسی بھی دور میں امت مسلمہ نے آنچ نہیں آنے دی اور اپنی تمام قولی،بدنی، ذہنی اور مالی صلاحیتو ں کوبروئے کار لا کراِس کے تحفّظ کا فریضہ انجام دیا۔
برصغیر پاک و ہند میں جھوٹے مدّعی نبوت مرزا غلام احمد قادیانی کے دعو یٰ نبوت کے بعد مسلم زعماء امت نے اِس فتنہ کی بیخ کنی کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا۔مرزا قادیانی کے نام نہاد علمی دجل کی قلعی کھولنے کے لیے بہت کچھ لکھا گیا اور لکھا جاتا رہے گا۔(ان شاء اللہ(
بحیثیت ِ نصاب اِس فتنہ کی اصلیت کو آشکارا کرنے کے لیے سب سے بہترین کتاب "جسے شاہین ختم نبوت ،مناظرِ اسلام مولانا اللہ وسایا صاحب حفظہ اللہ نے اپنے اساتذہ یعنی فاتح قادیان حضرت مولانا محمد حیات صاحب اورمناظر اسلام مولانا لال حسین اخترصاحب کے نکات علمیہ سے مرتّب فرمایاہے ''تین جلدوں پر مشتمل یہ گراں قدر علمی شاہکار تصنیف قادیانی شبہات اور اس کے جوابات، عقیدہ ختم نبوت، حیاتِ عیسیٰ علیہ السلام اور نزولِ عیسیٰ علیہ السلام پر مشتمل ہے۔اور اسی کتاب میں مرزا غلام احمد کے کردار پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
Date de mise à jour
8 ɔtb 2017

Sécurité des données

Le développeur peut indiquer ici comment son appli recueille et utilise vos données. En savoir plus sur la sécurité des données
Aucune information disponible