ہندی سیکھیں

+50
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

فوری طور پر ایک نئی زبان بولنا شروع کریں۔ یو ٹاک کلاسک کے ساتھ، وہ ضروری الفاظ اور فقرے سیکھیں جن کی آپ کو بات چیت کرنے، اعتماد پیدا کرنے اور آپ جہاں بھی جائیں وہاں پر دوست بنانے کے لیے درکار ہوتے ہیں۔

دنیا بھر میں 30 ملین سے زیادہ لوگوں نے یو ٹاک کا ایوارڈ یافتہ طریقہ کار استعمال کیا ہے - جسے 25 سالوں میں تیار کیا گیا ہے - نئی زبان سیکھنے کے لیے۔ یہ آسان اور پُرلطف ہے، فوری نتائج دیتا ہے… اور اب اس میں ایک چمکدار نئی شکل اور بہتر گیمز موجود ہیں تاکہ آپ کے سیکھنے کو مزید مفید بنایا جا سکے۔

یو ٹاک کلاسک کے فوائد:

• حوصلہ افزائی - اگر آپ لطف اندوز ہوں گے، تو ہی مستقل مزاج رہیں گے۔ یو ٹاک کلاسک کی گیمز کو تفریح اور لت ڈالنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جس سے آپ واقعی سیکھنا جاری رکھنا چاہیں گے۔

• مستند - یو ٹاک کلاسک کے تمام مواد کی تیاری میں ہم مادری زبان بولنے والوں اور مترجمین کی خدمات حاصل کرتے ہیں، تاکہ یہ یقینی بنایا جائے کہ آپ مقامی لوگوں کی طرح بولنا سیکھیں۔

• اسمارٹ - ذہین سافٹ ویئر جانتا ہے کہ آپ کس چیز میں اچھے ہیں (اور کہاں پر آپ کو مزید مدد کی ضرورت ہے)، ہماری گیمز کو منفرد انداز میں آپ کی انفرادی سطح کے مطابق تیار کیا جاتا ہے۔

• تلفظ کے لیے بہترین - جب آپ سیکھنے لیے زبان بولنے کی مشق کرتے ہیں، تو اپنی ریکارڈنگ کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے لہجے کو درست کرنے کے لیے جتنی بار چاہیں ایسا کر سکتے ہیں۔

• بصری معاونت - ہماری خوبصورت تصاویر الفاظ کو تصاویر کے ساتھ جوڑتی ہیں جس سے آپ تیزی سے سیکھ سکتے ہیں، بصری مواد کے استعمال سے آپ کو اپنی نئی زبان یاد رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

عملی - یو ٹاک کلاسک آپ کو ایسے الفاظ اور فقرے سکھاتا ہے جن کی آپ کو ابتدائی نو عدد موضوعات میں واقعی ضرورت ہو گی: مثلاً ابتدائی الفاظ، کھانا پینا، رنگ، اعداد، جسم کے حصے، وقت بتانا، خریداری، جملے اور ممالک وغیرہ۔

• پورٹ ایبل - دنیا میں کہیں بھی یو ٹاک کلاسک آف لائن استعمال کریں، یعنی جب آپ بیرون ملک ہوں تو رومنگ چارجز پڑنے کا کوئی ڈر نہیں ہو گا
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
25 جنوری، 2024

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
ذاتی معلومات
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں
Play فیملیز کی پالیسی کی پیروی کرنے کیلئے پُر عزم

نیا کیا ہے

Hemos actualizado la aplicación para que funcione mejor: descárgate la nueva versión para acceder a todas las funcionalidades.
• Corrección de errores

¿Dudas, comentarios? Estaremos encantados de recibir tu mensaje en support@utalk.com