التصریف

Contains ads
Content rating
Everyone
100K+
Downloads
Content rating
Everyone
Learn more
Screenshot image
Screenshot image
Screenshot image
Screenshot image
Screenshot image
Screenshot image

About this app

اینڈرائڈ ایپ "التصریف" مولانا حق نواز صاحب نے بنائی ہے، اور یہ ایپ بغیر معاوضے کے ہے۔
استعمال کنندہ کو مہیا کی گئی تمام سہولیات بغیر معاوضے کے ہیں اور مقصد یہ ہے کہ لوگ علم الصرف کے حوالے سے اس ایپ سے استفادہ حاصل کر سکیں. اس اینڈرائڈ ایپ میں ہم "فائر بیس (Firebase)" کی سروسز کو استعمال کررہے ہیں جس کو استعمال کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس چیز کو جانچا جائے کہ استعمال کنندہ اس ایپلیکیشن کے ذریعے سے کس انداز سے علم الصرف میں مدد حاصل کررہا ہے۔ یعنی اس نے مشق کے لیے کس قدر اس اپلیکیشن کو استعمال کیا ہے اور امتحانات کے لیے کس قدر اس اپلیکشن کو استعمال کیا ہے۔ فائر بیس کی پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے تفصیلات درج ذیل لنک پر دیکھی جا سکتی ہیں.

https://firebase.google.com/policies/analytics

کمپیوٹر سائنسز کے جدید موضوعات میں مشین لرننگ Machine Learning, نیچرل لینگویج پروسیسنگ Natural Language Processing، انفارمیشن ریٹریول Information Retrievalاور آرٹیفیشل انٹیلیجنس Artificial Intelligenceجیسے مضامین شامل ہیں۔ ان مضامین سے مدد لیتے ہوئے لسانیات پر مختلف جہتوں میں کام ہو رہا ہے۔ الحمدللہ علم الصرف کی یہ ایپ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ یہ ایپ اردو جاننے والے قارئین کے لئے بنائی گئی ہے۔ اس ایپ سے وہ لوگ استفادہ کر سکتے ہیں جو ابتدائی علم الصرف پڑھ رہےہیں یا پڑھ چکے ہیں۔ اس ایپ کا مقصد ابتدائی علم الصرف جانے والے طالبعلموں کو مزید پختگی کے لئے مواقع فراہم کرنا ہے کہ وہ مشق اور امتحانات کی مدد سے اپنے علم میں مزید پختگی حاصل کرسکیں۔ تاکہ وہ قرآن کریم کے صیغوں کو پہچاننے میں مہارت حاصل کر سکیں۔اس ایپ میں علم الصرف کے تمام صیغے الگورتھم Algorithmsکی مدد سے خودکار طریقے سے بنائے جا رہے ہیں، اسی طرح خود کار طریقے سے امتحانی نظام وضع کیا گیا ہے۔ اس ایپ میں ڈیٹا صرف دینی مقاصد کے استعمال کے لیے ہے۔ اس ڈیٹا کو کسی دوسرے مقصد کے لئے استعمال کرنا یا کسی بھی قسم کا تجارتی نفع اٹھانا ممنوع ہے۔ ایسا کرنے والے شخص یا ادارے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
علم الصرف کے شائقین کے لیے، مشقوں اور امتحانات پر مشتمل ایپ
Updated on
Jul 17, 2024

Data safety

Developers can show information here about how their app collects and uses your data. Learn more about data safety
  • No information available
Content rating
Everyone
Learn more

App support

Phone number
+923344037449
About the developer
Haq Nawaz
haqnawaz99@yahoo.com
House 21-A ST #14 Mumtaz Street Amir Colony Ghari Shahu Lahore, 54000 Pakistan

More by Haq Nawaz