التصریف

Obsahuje reklamy
50 tis.+
Stahování
Hodnocení obsahu
Všichni (E)
Snímek obrazovky
Snímek obrazovky
Snímek obrazovky
Snímek obrazovky
Snímek obrazovky
Snímek obrazovky

Informace o aplikaci

اینڈرائڈ ایپ "التصریف" مولانا حق نواز صاحب نے بنائی ہے ، اور یہ ایپ بغیر معاوضے کے ہے۔
استعمال کنندہ کو مہیا کی گئی تمام سہولیات بغیر معاوضے کے ہیں اور مقصد یہ ہے کہ لوگ علم الصرف کے اوالے سے اس ایپ سے استفادہ حاصل کر سکیں. اس اینڈرائڈ ایپ میں ہم "فائر بیس (firebase)" کی سروسز کو استعمال کررہے ہیں جس کو استعمال کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس چیز کو جانچا جائے کہ استعمال کنندہ اس ایپلیکیشن کے ذریعے سے کس انداز سے علم الصرف میں مدد حاصل کررہا ہے ۔ یعنی اس نے مشق کے لیے کس قدر اس اپلیکیشن کو استعمال کیا ہے اور امتحانات کے لیے کس قدر اسلیکشن کو استعمال کیا ہے۔۔۔ فائر بیس کی پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے تفصیلات درج ذیل لنل پر دیکھی جا سکتی ہیں.

https://firebase.google.com/policies/analytics

Learningمپیوٹر سائنسز کے جدید موضوعات میں مشین لرننگ Strojové učení, نیچرل لینگویج پروسیسنگ Zpracování přirozeného jazyka ، انفارمیشن ریٹریول Vyhledávání informací اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس Umělá inteligence جیسے مضامین شامل ہیں۔ ان مضامین سے مدد لیتے ہوئے لسانیات پر مختلف جہتوں میں کام ہو رہا ہے۔ الحمدللہ علم الصرف کی یہ ایپ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ یہ ایپ اردو جاننے والے قارئین کے لئے بنائی گئی ہے۔ اس ایپ سے وہ لوگ استفادہ کر سکتے ہیں جو ابتدائی علم الصرف پڑھ رہےہیں یا پڑھ چکے ہیں۔ اس ایپ کا مقصد ابتدائی علم الصرف جانے والے طالبعلموں کو تاکہ وہ قرآن کریم کے صیغوں کو پہچاننے میں مہارت حاصل کر سکیں.اس ایپ میں علم الصرف کے تمام صیغے الگورتھم algoritmy کی مدد سے خودکار طریقے سے بنائے جا رہے ہیں, اسی طرح خود کار طریقے سے امتحانی نظام وضع کیا گیا ہے. اس ایپ میں ڈیٹا صرف دینی مقاصد کے استعمال کے لیے ہے۔ اس ڈیٹا کو کسی دوسرے مقصد کے لئے استعمال کرنا یا کسی بھی قسم کا تجارتی نفع اٹھانا ممنوع ہے۔ ایسا کرنے والے شخص یا ادارے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
Datum aktualizace
2. 12. 2023

Zabezpečení údajů

Bezpečnost začíná pochopením toho, jak vývojáři shromažďují a sdílejí vaše data. Postupy ochrany soukromí a zabezpečení dat se mohou lišit podle způsobu používání, oblasti a věku. Tyto informace poskytl vývojář a může je průběžně aktualizovat.
S třetími stranami nejsou sdílena žádná data
Další informace o tom, jak vývojáři deklarují sdílení
Aplikace neshromažďuje žádná data
Další informace o tom, jak vývojáři deklarují shromažďování

Novinky

Improve