التصریف

Sisältää mainoksia
50 t.+
Lataukset
Sisällön ikärajoitus
Kaikki
Kuvakaappaus
Kuvakaappaus
Kuvakaappaus
Kuvakaappaus
Kuvakaappaus
Kuvakaappaus

Tietoa sovelluksesta

اینڈرائڈ ایپ "التصریف" مولانا حق نواز صاحب نے بنائی ہے ، اور یہ ایپ بغیر معاوضے کے ہے ہے ہے۔۔۔
استعمال کنندہ کو مہیا کی گئمام سلولیات بغیر معاوضے ع ہیں الصرف کے حوالے سے اس اسپ سسیں. اس اینڈرائڈ ایپ میں ہم "فائر بیس (Firebase)" کی سروسز کو استعمال کررہے ہیں جس کو استعمال کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس چیز کو جانچا جائے کہ استعمال کنندہ اس ایپلیکیشن کے ذریعے سے کس انداز سے علم الصرف میں مدد حاصل کررہا ہے . یعنی اس نے مشق کے لیے کس قدر اس اپلیکیشن کو استعمال کیا ہےسر اس اپلیکشن کو استعمال کیا ہے۔ فائر بیس کیاپیویسی پالیسی کے کےوالے سے تےیلات در ذیل لر پیں جیں جیں یں.

https://firebase.google.com/policies/analytics

کمپیوٹر سائنسز کے جدید موضوعات میں مشین لرننگ koneoppimisen نیچرل لینگویج پروسیسنگ luonnollisen kielen käsittely, انفارمیشن ریٹریول Information Retrieval اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس Tekoäly جیسے مضامین شامل ہیں. ان مامین سے مدد لیتے ہوئے لسانیات پر مختلف جہتوں میں کام ہو رہا ہے۔ الحمدللہ علم الصرف کی یہ ایپ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ یہ ایپ اردو جاننے والے قارئین کے لئے بنائی گئی ہے۔ اس ایپ سے وہ لوگ استفادہ کر سکتے ہیں جو ابتدائی علم الصرف پڑھ رہےہیں یا پڑھ چکے ہیں۔ اس ایپ کا مقصد ابتدائی علم الصرف جانے والے طالبعلموں کو مزید پختگی کے لئے مواقع فراہم کرنا ہے کہ وہ مشق اور امتحانات کی مدد سے اپنے علم میں مزید پختگی حاصل کرسکیں. تاکہ وہ قرآن کریم کے صیغوں کو پہچاننے میں مہارت حاصل کر سکیں.اس ایپ میں علم الصرف کے تمام صیغے الگورتھم algoritmit کی مدد سے خودکار طریقے سے بنائے جا رہے ہیں, اسی طرح خود کار طریقے سے امتحانی نظام وضع کیا گیا ہے. اس ایپ میں ڈیٹا صرف دینی مقاصد کے استعمال کے لیے ہے۔ اس ڈیٹا کو کسی دوسرے مقصد کے لئے استعمال یرنا یا کسی بھی قسم کا تجارتی نفع اٹھانا ممنوع ہے۔ ایسا کرنے والے شخص یا ادارے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
Päivitetty
2.12.2023

Dataturvallisuus

Turvallisuus alkaa siitä, että ymmärrät, miten kehittäjät keräävät ja jakavat dataasi. Datan yksityisyys- ja tietoturvatoimet saattavat vaihdella käytön, alueen ja iän mukaan. Kehittäjä on antanut nämä tiedot ja saattaa päivittää niitä myöhemmin.
Dataa ei jaettu kolmansille osapuolille
Lue, miten kehittäjät ilmoittavat jakamisesta
Dataa ei ole kerätty
Lue, miten kehittäjät ilmoittavat keräämisestä

Uutta

Improve