اس ایپ کے ذریعے آپ اردو تحریر پر مختلف ٹولز کے ذریعے اپنے مطلوبہ رد و بدل کرسکتے ہیں، مثلا صرف ایک بٹن دبا کر اپنی تحریر کی فاش غلطیاں درست کرسکتے ہیں، یہ ایپ آپ کی تحریر میں املا کی غلطیاں بھی بہت حد تک درست کردیتی ہے، اس میں خود کار طریقے سے بھی آپ اپنی تحریر کو نکھار سکتے ہیں، علاوہ ازیں اس ایپ میں تحریر کے حروف یا الفاظ کی تعداد معلوم کی جاسکتی ہے، عربی حروف کو اردو سے اور اردو حروف کو عربی کی بورڈ والے حروف سے بدلا جاسکتا ہے ، ہر لفظ کے شروع میں نمبر لگاسکتے ہیں، اضافی فاصلے ختم کرسکتے ہیں۔
Updated on
Jan 18, 2022
Education
Data safety
arrow_forward
Safety starts with understanding how developers collect and share your data. Data privacy and security practices may vary based on your use, region, and age. The developer provided this information and may update it over time.