Mazameen-e-Patras (Urdu: مضامینِ پطرس — English: Essays of Patras) is an anthology of 11 satirical essays (also counted as 12, including book's preface) often suggested as a must read in Urdu literary world. This slim little volume is a goldmine so far satire in Urdu goes. Patras happens to be still relevant and his satire is still refreshing and thought-provoking.
مضامینِ پطرس، طنز و مزاح پر مشتمل 11 مضامین کا شگفتہ اور سدا بہار مجموعہ ہے جسے اردو کے ادبی حلقوں میں لازمی مطالعہ کرنے والی کتب میں شمار کیا جاتا ہے۔ کتاب سے پہلے پطرس کا شامل کردہ دیباچہ بھی کچھ کم پر لطف نہیں ہے، اس لیے بعض نقاد مضامین کی تعداد گیارہ کی بجائے 12 شمار کرتے ہیں۔ جھوٹ بولنے کی تُک نہیں بنتی۔ میں نے اب تک یہ مضامین پڑھے نہیں۔ بس یہ کہہ لیں کہ جتنا ٹال سکتا تھا ٹالا، تاکہ جب بھی پڑھوں، ایسا پڑھوں کہ ہر لفظ سے کما حقہ لطف کشید ہو سکے۔ نویں جماعت میں ہماری اردو کی درسی کتاب میں مضمون نمبر ۳ (کتے) موجود تھا اور ایسا لوٹ پوٹ کرنے والا تھا کہ کچھ نہ پوچھیے۔ وہیں یہ ذکر ملا کہ آنجناب نے یہ ایک ہی خزانہ اردو کو دیا ہے۔ تبھی سے بقیہ مضامین کو پڑھنے کی طلب پیدا ہوئی جو بوجوہ سالوں بعد آج اس ایپ کی شکل میں بالآخر پوری ہونے جا رہی ہے۔ اردو مزاح کا یہ لا زوال سرمایہ آپ بھی پڑھیے، میں بھی پڑھتا ہوں۔
(شکیبؔ)
Updated on
Oct 28, 2019
Books & Reference
Data safety
arrow_forward
Safety starts with understanding how developers collect and share your data. Data privacy and security practices may vary based on your use, region, and age. The developer provided this information and may update it over time.
Learn more about how developers declare collection
See details
What’s new
Beautiful interface with Nastaleeq font Optimized size Testimonials about Patras and his work Brief intro of the author Indication of time required for each essay Adjustable font size