Urdu Tools اردو ٹولز

Contient des annonces
500+
Téléchargements
Classification du contenu
3 ans et plus
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran

À propos de cette application

ا لز ا ارف


اردو لز اردو متعلق ارآمد ٹولز ا ایک اپڈیٹ ہوتا ا ہے جن ضرورت عوام کو پڑتی رہتی ہے۔ اص بات یہ ہے کہ چونکہ یہ ذخیرہ اپڈیٹ ہوتا ا ہے، چنانچہ آپ کو نئے ٹولز کے لیے بار بار ایپ کے اپڈیٹ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ہمیں بھی اگر کسی "ٹول" بگ(خامی) ا چلتا تو ہم آپ کے کہنے پر آرام سے اسے درست کر سکیں گے اور وہ فوراً تمام لوگوں تک پہنچ جائے گا۔ اں البتہ ایپ میں کچھ بڑی تبدیلیاں گئیں سے اسے اپڈیٹ کرنا ناگزیر ہوگا۔

ارا ارادہ اسی ایپ کئی ٹولز ڈالنے ا ا، مثلاً تقطیع اور لغات، اجم لیکن اس لیے پہلے ایپس ا ا ا ا ا لیے ہم نے مناسب سمجھا جلد از جلد کنورژن کے ٹولز ڈال دیے جائیں۔ انچہ ایپ کے پہلے ورژن میں آن لائن ٹولز کا جاری کر دیا گیا ہے، اور دو اہم ترین آف لائن متعارف کرائے گئے ہیں:

۱


اگر کوئی ٹول فی الحال موجود ہے تو ماہرین حضرات خود اس کے لیے "جاواسکرپٹ" لکھ کر ٹیسٹ اور استعمال کر سکیں۔ اگر کوڈ دوسروں کے لیے بھی کارآمد ہو سکتا ہے تو سے رابطہ کر کے اسے ایپ میں شامل کرنے کی درخواست کی جا سکتی ہے۔ ایپ تمام سے آزاد ہو جاتی ہے۔

کا یہ فائدہ بھی ہوگا کہ کوئی بھی کسی بھی ہر کوڈ سکے گا، اس کے لیے باقاعدہ گروپ بنائے جا سکتے ہیں اں ان ا ا ا ا ا ا ا استعمال کر سکے۔ ایپ کا "آن لائن ٹولز" الا محض ایک آپشن کی بن جاتا ہے، اصل میں تو ایپ میں لا تعداد ٹولز استعمال ہو سکیں گے۔

ان کوڈز کو صارف "فون میموری" محفوظ کرنے کا ام اس میں چار چاند لگا دے گا۔

۲ لیسر(مبدل)


زیادہ جو ہمیں پڑتی ہے، وہ ہے "ایک چیز کو دوسری سے بدلنا"۔ لاً کسی تحریر میں موجود تمام (انگریزی/عربی) ات " اردونمبرات " بدلنا،یا انگریزی فل اسٹاپ کو اردو ختمے سے بدلنا، یا " اسپیس " ایک اسپیس سے بدلنا وغیرہ۔ اس کے لیے ایپ میں 2 لسٹس دی گئی ہیں، آپ پہلے ڈبے میں ان چیز وں کی لسٹ بنائیں جو تلاش کرنی ہوں، اور دوسرے ڈبے میں ان کے متبادلات ڈال دیں۔ لاً

ل 1 لسٹ 2
0
1
2
! پھر اسے استعمال کریں، ٹول ایک کلک تمام چیزیں بدل ڈالے گا۔

گزارش


ایپ اچھی لگے دعاؤں سے نوازیے۔ کو بتائیے۔ لے اسٹور پر تبصرہ کیجیے۔ کچھ تجاویز ہوں تو بے جھجک بتائیے تاکہ اگلی اپڈیٹ اسے شامل کیا جا سکے۔

اؤں کا طالب
احمد
Dernière mise à jour :
15 juin 2021

Sécurité des données

Les développeurs peuvent afficher sur cette page des renseignements à propos des façons dont leur application collecte et utilise vos données. En savoir plus à propos de la sécurité des données
Aucune information accessible

Quoi de neuf?

- Dynamically updated tools
- Fast updates
- Replacer with regex, import lists from csv etc.
- Unlimited tools using "custom code" for experts