PickU: فوٹو ایڈیٹر ، پس منظر

اشتہارات شامل ہیںدرون ایپ خریداریاں
4.9
2.47 لاکھ جائزے
+5 کروڑ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
‫+3 کیلئے درجہ بند
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

PickU کٹ آوٹ اور تصویر کو ایڈٹ کرنا انتہائی سادہ اور پرلطف بنا دیتا ہے! PickU کثیرالمقاصد استعمال میں آسان فوٹو ایڈیٹر ہے جو کہ فوٹو کٹ آؤٹ، پس منظر مٹانے اور پس منظر کو تبدیل کرنے، تصویر کو دھندلا کرنے اور پوٹریٹ خوبصورتی ایفیکٹس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

✂اے آئی فوٹو کٹ آؤٹ
پس منظر ختم کریں اور پس منظر کو بہت آسانی سے تبدیل کریں۔ جن اشیا کو آپ ختم کرنا چاہتے ہیں بس انہیں منتخب کریں اور درستی سے مٹا دیں۔ ہم سینکڑوں ایموجی پر مشتمل پس منظر، قدرتی مناظر کے پس منظر، فریم پس منظر، بارڈر منظر وغیرہ مہیا کرتے ہیں۔ ابھی آزمائیں!

🤖️بلر فوٹو ایڈیٹر
پیشہ ورانہ فوٹو ایڈیٹنگ ٹول، جیسا کہ دھندلا کرنا، ڈی ایس ایل آر، کراپ کرنا، گھمانا، پوٹریٹ خوبصورتی ایفیکٹس۔
دھندلا کرنے کے بہترین ایفیکٹس تخلیق کریں، جیسا کہ ڈی ایس ایل آر کیمرہ۔ ڈی ایس ایل آر کیمرہ دھندلا کرنے والے ایفیکٹس پورٹریٹ اور خوبصورتی کے ایفیکٹس کا ایک بہترین مجموعہ ہیں۔ آپ اسے تصویر کو فوکس کرنے، پس منظر کو دھندلا کرنے، تصاویر دھندلی کرنے وغیرہ کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

👉کٹ آؤٹ ٹیمپلیٹس
کٹ آؤٹ ٹیمپلیٹس کے ذریعے آپ بس ایک ٹیپ سے پیچیدہ آرٹ بنا سکتے ہیں۔ نئے ورژن میں آپ کو مختلف ایڈٹ کرنے والے ٹولز کو ایڈجسٹ کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ ٹیمپلیٹ کے ساتھ بس آپ کو ایک تصویر چننے کی ضرورت ہے۔

🎨آرٹ فلٹرز
اعلی کوالٹی کے فلٹرز برائے سیلفی، پورٹریٹ، فطرت، کھانے، قدرتی منظر، یا کسی دیگر موقع کی تصویر۔ اجلا پن یعنی برائٹنیس، کنٹراسٹ، سیچوریشن، ہیو، وارمتھ وغیرہ ایڈجسٹ کریں۔


PickU سادہ ترین لیکن مفید ترین فوٹو ایڈیٹر ہے۔ PickU ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی مرضی کے مطابق حیرت انگیز تصاویر اور ویڈیوز تخلیق کریں۔



ڈیزائن کے حوالے سے تحریک حاصل کرنے کے لیے انسٹاگرام @pickuapps پر فالو کریں

اگر آپ کے پاس کوئی استفسارات یا تجاویز ہیں تو براہ کرم ہمیں ای میل بھیجنے میں تکلف نہ کریں: support@pickucorp.com
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
18 مارچ، 2024

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
تصاویر اور ویڈیوز، ایپ سرگرمی، اور آلہ یا دیگر IDs
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
ذاتی معلومات، مالیاتی معلومات اور 2 دیگر
ڈیٹا مرموز کردہ نہیں ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

4.9
2.46 لاکھ جائزے
Ch Tariq warraich
28 جولائی، 2022
بہت اجھے
3 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Nizam Nizam
27 مارچ، 2022
بھترین فوٹو ایڈیٹر
3 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Mshahid Husain
5 ستمبر، 2021
بہت ھی عمدہ لاجواب ایپس
3 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟