ارتھ

1982 • 138 منٹس
یہ آئٹم دستیاب نہیں ہے

اس مووی کے بارے میں

ارتھ 1982 کی ایک بھارتی ڈرامہ فلم ہے جس کی ہدایت کاری مہیش بھٹ نے کی۔ جس میں مرکزی کردار شبانہ اعظمی اور کلبھوشن کھربندا نے نبھایا ہے جبکہ معاون کرداروں میں سمیتا پاٹل، راج کرن اور روہنی ہٹانگڈی ہیں۔ اس میں غزل جوڑی جگجیت سنگھ اور چترا سنگھ کی کچھ یادگار غزلیں ہیں۔۔
اس نیم خود نوشت سوانحی فلم میں مہیش بھٹ نے پروین بابی کے ساتھ م اپنے ناجائز تعلقات کی جھلک بھی دکھائی ہے۔ ۔ یہ 25 ضرورقابل دید بالی ووڈ فلموں میں سے ایک ہے جیسا کہ انڈیا ٹائمز موویز نے مرتب کیا ہے۔ اس فلم کو تامل میں ماروپادیم کے نام سے بالو مہندرا نے بنایا تھا ۔ 2017 میں، پاکستانی اداکار اور ہدایت کار شان شاہد نےارتھ 2 ریلیز کی۔ اس میں مہیش بھٹ نے پروڈکشن کے دوران ایک "سرپرست" کے طور پر کام کیا۔