بھومی
2017ء کی ایک ہندوستانی سنیما کی ایکشن ڈراما فلم ہے جس کی ہدایتکاری اومنگ کمار نے کی ہے۔ فلم میں سنجے دت، ادیتی راؤ حیدری اور شرد کیلکر شامل ہیں۔
پرنسپل فوٹوگرافی کا آغاز فروری 2017ء میں آگرہ میں ہوا۔
بھومی کا ٹریلر 10 اگست کو لانچ کیا گیا تھا۔ یہ فلم 22 ستمبر 2017ء کو دنیا بھر میں ریلیز ہوئی۔