طیفا ان ٹربل

2018 • 155 منٹس
یہ آئٹم دستیاب نہیں ہے

اس مووی کے بارے میں

طیفا اِن ٹربل ٢٠١٨ء کی ایک پاکستانی رومانٹک ایکشن کامیڈی فلم ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر احسن رحٰیم ہیں جو یوفون کے مزاح بھرے کمرشل ایڈ اور پاکستانی پاپ سانگ کے فلمی انداز کے وڈیو بنانے کے حوالے سے معروف ہیں۔ یہ اُن کی پہلی فیچر فلم ہے۔ فلم اندرون شہر لاہور اور پولینڈ میں فلمائی گئی ہے۔ علی ظفر کا کردار ایک غریب اور متوسط طبقے کے لاہوری شخص کا ہے۔ فلم کے ڈائیلاگ بھی علی ظفر نے لکھے ہیں۔ احسن رحیم اور جواد بشیر کا پہلا مشہور سانگ ڈاکٹر بلا کو بھی اس فلم میں بیک گراؤنڈ سانگ میں شامل کیا گیا ہے۔