مداری

2016 • 133 منٹس
یہ آئٹم دستیاب نہیں ہے

اس مووی کے بارے میں

مداری
یہ فلم ریونج فلم کے نام سے جانی جاتی ہے لیکن اس فلم کے آخری 15منٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ سیاست دان اصل میں بزنس مین ہیں اور ہم ان کے فالوورز نہیں بلکہ وہ گاہک ہیں جنہیں یہ دہائیوں سےبے وقوف بناتے آئے ہیں اور آئندہ بھی بناتے رہیں گے۔