قیامت سے قیامت تک

1988 • 163 منٹس
یہ آئٹم دستیاب نہیں ہے

اس مووی کے بارے میں

قیامت سے قیامت تک 1988ء کی ایک بھارتی بالی وڈ رومانٹک ڈراما فلم ہے جس کے ڈائیریکٹر منصور خان تھے۔اسے لکھا اور پروڈیوس ناصر حسین نے کیا تھا، یہ فلم شیکسپیئر کی رومیو اور جولیٹ سے متاثر ہو کر بنائی گئی تھی۔اسکے اہم ترین کردار میں جوہی چاؤلہ اور عامر خان شامل تھے۔ اسے 29 اپریل 1988ء کو ریلیز کیا گیا جسے ناظریں بہت سراہا اور اسی فلم نے ان دونوں اداکاروں کو اہم شہرت دلائی۔
آنند-ملند کے بنائے گئے اس فلم کے گانے بھی مقبول ہوئے۔انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ فلم 25 ترین دیکھے جانے کے لائق فلموں میں سے ایک ہے ۔اسے نیشنل فلم ایوارڈ،فلم فیئر ایوارڈ اور دیگر کئی ایوارڈ سے نوازا گیا۔