یادوں کی بارات

1973 • 165 منٹس
یہ آئٹم دستیاب نہیں ہے

اس مووی کے بارے میں

یادوں کی بارات 1973ء میں بنائی گئی ایک بالی وڈ کی ایکشن ڈراما فلم تھی جسے ناصر حسین نے ڈائیریکٹ کیا تھا۔ یہ اپنے وقت کی ایک کامیاب فلم تھی جسے خاص کر اس کے گانوں جسے آر ڈی برمن نے کمپوز کیا تھا کے سبب یاد کیا جاتا ہے۔ اس فلم کا گانا " چرا لیا ہے" جسے آشا بھوسلے اور محمد رفیع نے گایا تھا آج بھی مقبو ل ہے۔ یہ عامر خان کی پہلی فلم تھی جس میں ان کی عمر آٹھ سال تھی۔