جودھا اکبر

2008 • 213 منٹس
یہ آئٹم دستیاب نہیں ہے

اس مووی کے بارے میں

جودھا اکبر 2008ء میں ریلیز ہونے والی ایک ہندوستانی تاریخی رومانوی فلم ہے، جس کی ہدایتکاری آوشوش گواریکر نے کی ہے۔ اس فلم میں ہریتک روشن اور ایشوریا رائے نے مرکزی کردارادا کیے ہیں۔
یہ فلم مغل شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کےجس کا کردار ہریتک روشن نے ادا کیا ہے اور راجپوت شہزادی جودھا بائی جو ان کی اہلیہ بنتی ہیں اور جس کا کردار ایشوریا رائے نے ادا کیا ہےکہ درمیان میں رومانوی کہانی کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کی موسیقی کمپوزر موسیقار اے آر رحمان نے تیار کی ہے۔