کوئی مل گیا

2003 • 166 منٹس
یہ آئٹم دستیاب نہیں ہے

اس مووی کے بارے میں

کوئی مل گیا ایک ہندوستانی بالی وڈ ہندی فلم ہے۔ اس فلم میں ریتیک روشن نے ذہنی معذور بچے کا کردار ادا کیا تھا جو عمر میں بڑا ہونے کے باوجود بچوں جیسی ذہنیت رکھتا تھا اور بچوں میں ہی خوش رہتا تھا۔ لیکن فلم میں سب سے آگے کے رول میں ہونے کے باوجود ریتیک سے زیادہ ’جادو‘ کا کردار مشہور ہوا تھا، جو دوسری دنیا سے آیا ہوا ایک ایلین تھا ۔ بالآخر یہ راز 14 سال بعد 2017ء میں کھل ہی گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’کوئی مل گیا‘ میں جادو کا کردار اداکار اندراودھن پروہت نے ادا کیا۔ فلم کے ہدایت کار راکیش روشن تھے۔